نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ٹھٹھے لگاتے ہو شاید
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    پر نکالتے جا رہے ہو فہیم
  3. جیہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    انشاّ‌جی نے کیا خوب کہا تھا کس کو کہا تھا، مجھے یاد نہیں پر انہوں نے کہا یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    اہا۔۔۔۔ کیا بات ہے یاد ہی نہیں رہا
  5. جیہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ہاں سچ کہا ذرا پھر کہنا وہ جو پشتو میں کہتے ہو بیٹی تجھ کو کہتی ہوں بہو تو سنتی جا
  6. جیہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    جلنے والے جلا کرے خدا ہمارے ساتھ ہے
  7. جیہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    کچھ لوگ اتنے اچھے ہوتے ہیں کوئی کچھ بھی کہے یہ واہ واہ، مکر مکر کہتے ہیں ارے ان کو کوئی سمجھائے ہر شعر پر واہ واہ نہیں کی جاتی کہ شاعر نے کہا ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کوئی بات نہیں
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں نے مصرع لکھا تھا:) پورا شعر یوں ہے قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    خوب گزرے جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    غضب کرتے ہو اخی بھائی کو کہتے ہیں، بہن کو اختی کہتے ہیں عربا میں۔ اور شکراّ ہوتا ہے، شکرن نہیں:)
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    الحمد للہ سسٹر میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ بات کیسی ہوتی بھئی ۔ پچھلے چھے سات مہینوں میں، میں اتنی فعال نہیں رہی۔ انشاء اللہ اب بات ہو رہی گی
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو نیا گھر اب اس نئے گھر میں اپنا گھر بھی بسالیں
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں ہوں خوشی خوشی
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    موسم کافی بہتر ہے ، بارش نہیں ہو رہی البتہ شام کو ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں اور رات کو موسم خوشگوار ہوتا ہے۔ اسلام آباد کی گرمی۔ اف اللہ
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    شاید میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے آج
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    خیر محسود کے پیچھے جو ہاتھ ہیں وہ لوگ ابھی زندہ ہیں
  18. جیہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شکریہ شکریہ اے دوست، اے میرے بھائی شکریہ کہ اجازت مرحمت فرمائی مجھے کچھ کہنا تھا مجھے کچھ خاص کہنا تھا مگر پر کہہ نہیں سکتی کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں لہذا میں کچھ نہیں کہوں گی کہہ بھی تو نہں سکتی
  19. جیہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    صابر صاحب کی پوسٹ خالی ہے ۔ مطلب مجھے کہنے کی اجازت نہیں
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    زہے نصیب کہ میرا موڈ بالکل ٹھیک ہے، ڈھنکے کے چوٹ پر کہتی ہوں کہ ٹھیک ہے
Top