الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
سمجھ نہیں آ رہی تمہاری باتوں کی، ادھر کچھ لکھتی ہو اور اُدھر کچھ لکھتی ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا کہنے آپ کی بات پر۔
واہ
واہ

لیکن میں اپنے گھر سے آفس کے فاصلے کی بات کررہا تھا۔
 

خوشی

محفلین
گاہے بگاہے ایسی باتیں‌کرتے رہنا چاھیئے اس سے ادب پہ گرد نہیں جمتی، شکریہ تعریف کا
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی ہم تو چلے دوپہر کا کھانا کھانے، پھر ملاقات ہو گی کوئی گھنٹہ بھر کے بعد۔
 

خوشی

محفلین
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں میں تو ناشتہ بھی نہیں کیاااااااااااااااااااااااااااااااا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top