نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آپ سے کس نے تصدیق مانگی تھی:eek:
  2. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ہر جگہ گپ شپ
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذکر اس پری وش کا اور بیاں ابن سعد کا
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    درزی کو درزی ہی کہتے ہیں ، خیاط عربی میں کہتے ہیں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ارے نہیں۔ حکیم ڈاکٹر فیل ہوگئے ہیں۔ مرض لا علاج ہے تو جینے کا فائدہ؟
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بقول غالب حیراں ہوں، روؤں دل کو کہ پیٹوں جگر کو میں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کہیں خود کشی کی نوبت نہ آجائے:eek:
  8. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں بھی غآلب سے رجوع کرتی ہوں:) بدگمانی نے نہ چاہا اسے سرگرمِ خرام رخ پہ ہر قطرہ عرق دیدۂ حیراں سمجھا
  9. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اہا :grin:
  10. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    دماغ تو ہے۔ ذہن تو صرف شاہوں کے پاس ہوتا ہے:tongue:
  11. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں ذہنی سکون کو مس کر رہی ہوں
  12. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ضرور بتاؤں گی۔ آپ کونسی قسم کی کتابیں پسند کرتے ہیں؟ میرے پاس پشتو شاعری، ناول، افسانہ، تنقید، تاریخ، منظوم تاریخ تقریبا ہر قسم کی کتابیں ہیں۔
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    لاحول ولا قوۃ
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اس وقت نہ ڈی ایس ایل کام کر رہا ہے اور نہ ڈائل اپ۔ سارے نیٹ ورک بند ہیں۔۔ سواے وی فون کے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ٹھیک ہے حکم حاکم، مرگ مفاجات پشتو میں کہتے ہیں چی د کومے بلا نہ نہ خلاصیگے، ڈیر ورتہ خآندہ
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    کیسے بھائی ہیں آپ بھی شمشاد بھائی۔۔۔۔ کیوں تنگ کرتے ہیں یہ نام لے کر
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ اتنے کام پڑے ہیں ، صفائیاں اب تک مکمل نہیں ہوئیں۔ آخر تین مہینوں میں گھر کا کیا حال ہو گیا ہوگا۔ بقول غالب کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا یہ تو زبردستی تھوڑا وا وقت نکال کر محفل میں آ جاتی ہوں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہمیں تو کچھ فرق نہیں پڑا۔ وہی کرفیو، وہی ناکے، پہلے طالبان کا گشت اب آرمی جوانوں کا
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    عقل ٹھکانے ہیں آپ کے؟ میں کیوں نام لوں؟ میں تو سن کر ہی ابھ جاتی ہوں
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں تو پہلے ہی "پہنچی ہوئی" ہوں :grin:
Top