کون ہے جو محفل میں آیا37

شمشاد

لائبریرین
فیل ہو گئے کیا مطلب؟ کیا ان کو کسی امتحانی مرکز میں جمع کر کے امتحان لیا تھا۔
 

dxbgraphics

محفلین
جیہ کہاں ہو۔
کم از کم حاضری تو لگاو

حاضری خو اولگوہ کنہ ۔ کنہ پٹ پٹ بیا واپس زے
 

جیہ

لائبریرین
ارے نہیں۔ حکیم ڈاکٹر فیل ہوگئے ہیں۔ مرض لا علاج ہے تو جینے کا فائدہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تو اس کا مطلب ہے کہ نئی رہائش گاہ کے لیے نقل و حمل کا عمل جاری ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top