یہ لطیفہ یہاں پوسٹ کیا تھا
بابا جانی کے حکم پر یہاں بھی پوسٹ کرتی ہوں
جمعے کی نماز
پہلا دوست: کیا بات ہے آج بہت اداس نظر آ رہے ہو؟
دوسرا دوست: ہفتے میں ایک ہی نماز پڑھتا ہوں جمعے کی ۔ آج وہ بھی قضا ہو گئی
پہلا دوست ۔ کیوں یار کیا ہوا تھا؟
دوسرا دوست: نہایا، صاف کپڑے پہنے، بھاگم بھاگ مسجد...