نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل چائے خانہ

    ہم تو خود یہاں غم غلط کرنے آئے تھے
  2. جیہ

    مینگورہ میں پھر دھماکہ

    صوبہ سرحد کے ضلع سوات کے صدرمقام مینگورہ میں ایک چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک جبکہ چونتیس سے زائد زخمی ہو گئِے ہیں۔ پولیس اہلکار نوروالی خان نے بی بی سی کو بتایا کہ سنیچر کی صُبح مینگورہ میں عدالت کے قریب ایک چیک پوسٹ کے سامنے رکشہ میں آنے والے ایک خودکش حملہ آور نے...
  3. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    گبین کی آج کی کی بولی گلہری؟
  4. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    1 جی بی میموری ہے۔ میرے خیال میں کافی ہے کم از کم میری میموری سے زیادہ ہی ہوگی:) میں نے دیوان غالب کھولنے کی کوشش کی تھی۔ اپنا ایک میل ایڈریس ذپ کریں تاکہ فائل آپ کو بھیج سکوں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ارے واہ! بہت خوب ڈاکٹر صاحب بھابی کی تکلیف تو اب کم ہو گئی ہو گی۔
  6. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ہاں جی ایک اور مسئلہ اوپن آفس کے بارے میں۔ جب بھی کوئی بڑی فائل اوپن آفس میں کھولتی ہوں ، کمپیوٹر ریسپانس دینا چھوڑ دیتا ہے۔ چھوٹی فائلیں آسانی کے ساتھ اوپن ہو جاتی ہیں
  7. جیہ

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں

    ارے ارے ارے لطیفہ اب بھی مجھے سمجھ نہ آیا کیوں کہ بقول شمشاد بھائی میرے سر میں دماغ نہیں ہے :) حالانکہ دوسرے دن تو گدھے کو بھی لطیفہ سمجھ میں آجاتا ہے۔ وہی چڑیاگھر والا، جو بندر کے لطیفے پر پہلے دن خاموش رہا اور دوسرے دن ہنسا تھا۔ مشہور لطیفہ ہے
  8. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    چلیں اوپن آفس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ اب ایک اور مسئلہ ہے کہ موڈیم کنفیگریشن اور ڈائل اپ کنکشن سیٹینگ کا۔
  9. جیہ

    م س ورڈ میں کرسر کی آخری پوزیشن ؟

    یہ ٹیمپلیٹ کہاں واقع ہے؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ہم آپ کے ہم عمر ہیں۔ اور شعر کا ترجمہ تو مشکل ہوتا ہے ۔ اپنی سی کوشش کرتی ہوں شاعر کہتے ہیں: ان کا میرا حال پوچھنا زخموں پر نمک پاشی کے برابر ہے میرا حال اسے خوب معلوم ہے، جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں
  11. جیہ

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کیوں بھئی کیا ہوا
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام زین ۔ میرا حال بقول خوشحال خان خٹک۔ پر پرهار نمک پاشي کئ چې پرسش کوي زما نه حال مې خود ورته معلوم دے هيڅ حاجت د ځواب نشته :)
  13. جیہ

    مبارکباد شمشاد بھائی کو 90 ہزار مراسلات کی مبارکباد

    کہیں ناعمہ چاکلیمینیا بیماری کی شکار تو نہیں:(
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اور ہاں ۔۔۔۔وعلیکم سلام
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ارے قبلہ میں آپ سے 6 سال چھوٹی ہوں کیسی باجی ، کہاں کی باجی:blushing: اوتار پسند کرنے کا شکریہ
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام۔ ہم ہیں نا۔ سنسان کیوں پڑی ہے۔ پیپر کب شروع ہو رہے ہیں؟
  17. جیہ

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ناعمہ سس۔ اللہ کا شکر کریں کہ سر موجود ہے۔ اگر سر نہ ہوتا تو درد بھی نہ ہوتا;)
  18. جیہ

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں

    مجھے تو یہ لطیفہ سمجھ میں ہی نہیں آیا:(
  19. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ذکر ہو جائے اس بات کا آج میں نے کیا پکایا۔ آج میں نے دریائے سوات سے نکالی ہوئی ٹراوٹ مجھلی جو تحفتا کسی نے بھیجی تھی ، پکائی کھائی کھلائی۔ ویسے ٹراؤٹ مچھلی کافی مہنگی ہے۔ پنڈی سے آنی والی مہاشیر مجھلی 160 روپے کلو ملتی ہے۔ دریائے سوات کی مچھلی 320 روپے کلو ملتی ہے۔ ان کے مقابلے میں ٹراؤٹ مجھلی...
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    شادی میں گئے ہیں سب کے سب
Top