دم پخت پچتو کا نہیں، فارسی اردو لفظ ہے پکانے کا ایک طریقہ ہے
پشتو: پشتونوں کے ہاں غیرت، حمیت، دیانت حب وطن کے مترادف لفظ۔
غیر پشتونوں کے نزدیک دہشت گردوں کی زبان
مدرس؟؟
مگر میں نے تو غزل کی تعریف نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو شکریہ کس بات کا:)
یہ تو مذاق تھا۔ کاشفی بھائی کا ذوق بہت ہی اعلی معیار کا ہے ۔ آپ کے پوسٹ کئے ہوئے غزلیں میں شوق سے پڑھتی ہوں