اگست میں 3 ماہ کے مہاجرت کے بعد جب سے ہم سوات واپس گھر آئے ہیں ، مجھے کتاب پڑھنے کا موقع نہیں ملا ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے میری زندگی میں یہ پہلا موقع ہے کہ اتنے دنوں کا ناغہ ہوا ہے۔ کل میں نے محمد زکریا ورک کا لکھا ہوئے ایک کتاب کا مطالعہ شروع کیا ہے۔ نام ہے " ابن رشد ۔ سوانح اور کارنامے" ابھی...