ہمارے گھر میں برف پڑی

جیہ

لائبریرین
کل منگورہ میں پچھلے 20 سال کی سب سے شدید برفباری ہوئی۔ منگورہ شہر میں 1 فٹ جبکہ دیگر پہاڑی علاقوں کالام وغیرہ میں 6 فٹ تک کی برف پڑی

ویڈیو میرے "صاحب" نے ریکارڈ کی ہے ۔ ہمارے گھر کے سامنے اور ملحقہ سٹریٹ پر برفباری کا منظر ہے

جیہ

لائبریرین
چھوٹو سرکار تو خیر۔۔۔۔ مگر میرے بارے میں خوش فہمی ہے یا یوں کہیں کہ خوش گمانی ہے
 
dxbgraphics

محفلین
کل منگورہ میں پچھلے 20 سال کی سب سے شدید برفباری ہوئی۔ منگورہ شہر میں 1 فٹ جبکہ دیگر پہاڑی علاقوں کالام وغیرہ میں 6 فٹ تک کی برف پڑی

ویڈیو میرے "صاحب" نے ریکارڈ کی ہے ۔ ہمارے گھر کے سامنے اور ملحقہ سٹریٹ پر برفباری کا منظر ہے

:rollingonthefloor:
 
غازی عثمان

محفلین
برفباری تو یہاں بھی بہت دیکھ لی، لیکن جیہ آپ کا گھر تو بہت شاندار ہے ،، ماشاء اللہ اسے گھر نہیں بنگلہ کہیں تو ٹھیک ہوگا
 
مدرس

محفلین
آج پہلی باربرف باری کا منظردیکھا ہے اس سے پہلے ویڈیومیں بھی نہیں‌دیکھا تھا

شکریہ جیہ باجی
 
ابوشامل

محفلین
جیسا برف باری کا منظر سہانا ہے ویسا ہی آپ کا گھر بھی بہت خوبصورت ہے۔ اللہ اسے قائم و دائم اور اس میں رہنے والوں کو آباد رکھے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
یہ چادر میں لپٹی ہوئی جیہ ہی تھی ناں؟

ویسے کیا ہی مزہ آئے اگر گبین خان کی ویڈیو لگا دو۔
 
فہیم

لائبریرین
میرا تو بہت دل کرتا ہے کہ یہ سب رئیل میں دیکھوں۔
دیکھیں یہ سپنا کب پورا ہوتا ہے۔
 
کیوں‌کیا ہوا فہیم بھائی آپ کو بوڑھے ہو جانے کا خوف کھا رہا ہے کیا؟ گھبرائیں نہیں چھوٹو کی نشو نما اتنی تیز ہوگی کہ آپ کو کل کی بات لگے گی۔
 
فہیم

لائبریرین
کیوں‌کیا ہوا فہیم بھائی آپ کو بوڑھے ہو جانے کا خوف کھا رہا ہے کیا؟ گھبرائیں نہیں چھوٹو کی نشو نما اتنی تیز ہوگی کہ آپ کو کل کی بات لگے گی۔

چلیں پھر آپ ابھی سے ہی چھوٹو کی دلہن کی تلاش شروع کردیں۔
کہیں بعد میں اس میں وقت ضائع نہ ہو۔
 
Top