نتائج تلاش

  1. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    روز لگاؤ خوش رہو پردیسی؟
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    غرینوں کی ہنسی اڑانا اچھی بات نہیں
  3. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور موڈیریٹر؟؟؟
  4. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    جوؤں کی آماج گاہ شاعر؟
  5. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    بے وقوف انسانوں کا جھتہ طالبان؟
  6. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    کولہو بیل کی ڈرائیورنی چالاک انسان
  7. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    ایب نارمل کی مؤنث;) گھر دامادِ
  8. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    بندہء بے دام۔ اگر بیوی سمجھ دار ہو تو کنوارا؟
  9. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    شادی کا دوسرا نام بیوی؟
  10. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    ایسا جانور جس سے مجھے ڈر لگتا ہے مگر ہمیشہ ہاتھ کے نیچے رہتا ہے بیوی؟
  11. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ژرف نگاہی سے اگر دیکھتے تو سارا قصہ سمجھ آتا
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ظرافت کی بھی حد ہوتی ہے۔ طوطے کو میں نے مار دیا تھا تو کیسی خیریت
  13. جیہ

    میموری کارڈ فارمیٹ پرابلم

    یہ مسئلہ میرے پاس بھی آیا تھا۔ یہ وائرس کے وجہ سے تھا۔ میں نے دوسرے کمپیوٹر پر جس میں اپ ڈیٹڈ انٹی وائرس انسٹال تھا، سکین کرکے وائرس کو ختم کیا ۔ پھر آسانی سے فارمیٹ ہو گیا
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام کبھی ہم کو بھی پوچھا کریں :)
  15. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    پرفیوم کا پہلا ورژن انسائکلوپیڈیا؟
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    رہنے دیں بھئی
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    لو جی شوق نہیں۔۔۔ یوں کہیں نا کہ پاپا گاڑی چلانے نہیں دیتے
  18. جیہ

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    جس دن فواد بھائی یعنی سویدا کے کمپیٹری مسئلے حل ہوں گے اس دن میں شکرانے کی نفل پڑھوں گی 100 رکعت:grin: عربی کی بورڈ بنایا کہ نہیں فواد بھائی۔
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ڈھونڈنے والی اس میں ایسی کوئی بات ہی نہیں۔ چمچے سے کھائے گا حلوہ۔ چھاڑو سے چھاڑو لگائے گا
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    :applause: شاباشے
Top