نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    خیر جھاڑو سے بھی تو چمچے کا کام نہیں لیا جا سکتا نا
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    آپ کے لئے ڈھیر ساری مسکراہٹیں ;)
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    چمچہ بھی ساتھ لے گیا بے چارہ جمعدار۔۔۔۔چرا کر
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    نا جی نا۔ مجھے ڈرائیونگ نہیں آتی
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    شکریہ شکریہ۔ پشتو کہاوت ہے جس بلا سے چھٹکارا ممکن نہ ہو اس بلا کو ڈھیر ساری مسکراہٹیں دو
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ثریا نے بھی آج ناشتہ نہیں کیا
  7. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم آج کا دن تو کرفیو کو انجوائے کیا ہم نے
  9. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    دانت: بتیسی کا ایک بٹہ 32 ہونٹ؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    خدا کا شکر ہے زہن بھائی۔ سب اچھے ہیں۔ بہت شکریہ
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم
  12. جیہ

    سوات کے حالات۔ خدا خیر کرے

    دھماکے کے فورا بعد کے مناظر
  13. جیہ

    سوات کے حالات۔ خدا خیر کرے

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا کل شام 22 فروری کو ساڑھے چار بجے منگورہ کے مصروف ترین بازار میں خود کش دھماکے کے نیتیجے میں 13 بے گناہ افراد مارے گئے جن میں دو سرکاری اہلکار ایک برطانوی خاتون سمیت چار خواتین اور 7 دیگر افراد شامل ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  14. جیہ

    تعارف یونس عارف

    یونس صاحب۔ اردو محفل میں خوش آمدید
  15. جیہ

    ونڈوز کے لیے ضروری فونٹ

    میرے خیال میں کچھ اثر نہیں پڑے گا۔ آپ کو جن فانٹس کی ضرورت رہتی ہے، ان کو چھوڑ کر باقی فانٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ مگر ڈیلیٹ کرنے سے پہلے ان کو چند دنوں کے لئے کسی اور جگہ محفوظ کردیں
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    نوکونه ولې چيچې ؟
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ظلم نہیں ہونا چاہیئے حقوق میں بھلے سے چار شادیاں کرو
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم اور خدا حافظ:)
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    تاریخ کیا ہے آج؟
  20. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    غریبوں کو شادی کرنے ہی نہیں چاہیئے
Top