میں نے مچھر کو توپ سے مار دیا :)
در اصل میرا ڈیٹا اتنا قیمتی تھا کہ میں رسک لینے کی موڈ میں نہیں ۔ حل یہ نکالا کہ دو 40، 40 جی بی ہارڈسک کو 160 جی بی ہرڈسک سے تبدیل کروا دیا۔ مجھے صرف 700 روہے زاید دینے پڑے
میرے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈسک کا سائز 40 جی بی ہے جسے میں نے10، 10 جی بی کے چار پارٹیشن میں تقسیم کر رکھا ہے۔ سی پارٹیشن میں وینڈوز ایکس پی سروس پیک 2 اور مائکروسافٹ آفس 2007 انسٹال ہیں۔ باقی پروگرام جو میں استعمال کرتی ہوں ڈی اور ای پارٹیشن میں انسٹال ہیں۔ کچھ اور پروگرام بھی سی پارٹیشن میں بائی...
ایک کتے کو ایک بلی سے پیار ہو گیا۔ کتے نے بلی سے شادی کا پکا ارادہ کر لیا مگر کتے کے ماں باپ نے انکار کردیا۔ کتے نے لاکھ منانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ تنگ آکر کتے نے پوچھا
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"
کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے...