مجھے آج یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ہے
load shedding scandal .. .. Chashma power plant engineers has the technology of providing electricity from solar plants for whole year @ rs 4170 per house. Its the govt of pakistan thats do not allow this relief to people of pakistan because the technology...
شکریہ فیڈورا تو میں کہیں سے ڈاونلوڈ کر دوں گی۔ آپ خواہ مخواہ تکلیف نہ کریں۔ البتہ یہ بتا دیں کہ اوبنٹو اور فیڈورا میں کیا فرق ہے؟ اور اسے انسٹال کیسے کروں گی؟
بیوی نے بڑے ناز سے شوہر سے کہا۔
کاش آپ ایک موبائل سے بھیجے ہوئے ایک خوبصورت میسیج ہوتے اور میں آپ کو سیو Save کرتی اور جب چاہتی پڑھتی۔
شوہر نے جوابا کہا
کنجوس کہیں کی۔ save ہی رکھنا ۔ کبھی اپنی کسی سہیلی کو فارورڈ نہ کرنا :)
بجلی کی وجہ سے مجھے اوبنٹو کو ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ ہوا یوں کہ کچھ اپڈیٹس انسٹالیشن کے آخری مراحل میں تھے بلکہ 5 سیکنڈ باقی تھے کہ بجلی چلی گئی۔ بجلی کے آنے کے بعد جب اوبنٹو میں لاگ ان کیا تو اپڈیٹس دوبارہ انسٹال کرنے کا آپشن دیا مگر ایرر میسیج ملا اور ایک کمانڈ دیا(وہ کمانڈ میں نوٹ کرنا بھول گئی ورنہ...
فانٹس کا مسئلہ تو بڑی آسانی سے حل ہو گیا اب میں اس ویب پیج کو ایشیا ٹائپ اور جمیل نستعلیق دونوں میں دیکھ سکتی ہوں۔ ایشیا ٹائپ نسخ میں تو بڑا خوبصورت نظر آ رہا ہے۔ مگر جمیل نستعلیق میں اب بھی مسئلہ ہے ۔ اب نقطے بائیں طرف کو بھاگے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
فانٹ انسٹال کرنے کا یہ طریقہ استعمال کیا۔ فانٹ...
:)
شکریہ شازل
سارے اپگریڈز مکمل ہو گئے ہیں۔ مگر میں سمجھ نہیں پا رہی کہ ان اپگریڈز کا کیا فائدہ ہوا ہے۔ میں کوئی نئی بات نہیں دیکھ پا رہی اوبنٹو میں۔
فی الوقت مجھے دو مسائل در پیش ہیں
اوبنٹو نے لیزر پرنٹر کو شناخت کر لیا ہے اور ڈرائیور کو انسٹال بھی کیا ہے مگر ٹیسٹ پیج تک بھی پرنٹ نہیں کر...
الحمد للہ آج میں اوبنٹو سے آن لائن ہوں۔ عجیب سا لگ رہا ہے۔ الفاظ ٹوٹے ہوئے ہیں۔ اس فقرے میں چھوٹی ، نون غنہ ٹ وغیرہ کے الفاظ ٹوٹے ہوئے ہیں۔
در اصل ہارڈ ڈسک تبدیل کرنے کے بعد میں نے آج دوبارہ اوبنٹو انسٹال کیا ۔ اوبنٹو ہی کی خاطر ڈی ایس ایل کنکشن لگوایا۔ اس وقت انسٹالیشن کے بعد اپڈیٹ مینیجر...