نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    مجھے بھی محفل پر بین کر دیں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم سلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ آپ کے دونوں سفر ابھی جاری ہیں یا ختم شد؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اب دحمکیوں پر عمل شروع ہو چکا ہے
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    سوچا میں بھی سلام کرکے چلوں
  5. جیہ

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ډيره مننه احسان صېبه! ما تاسو ته يو خواست کړے وو۔۔۔ تاسو يې ځواب را نه کړو
  6. جیہ

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت نصیب کرے۔ آمین
  7. جیہ

    اِسراء نقوی

    ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ہے اسرا بیٹی۔ اللہ نصیب بھی اچھے کرے۔ آمین
  8. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بہت شکریہ بھائی جہانزیب رہنمائی کے لئے۔ آپ کے مشورے پر پہلے سنیپٹک پر hplip انسٹال کیا مگر وہ کسی اور ماڈل کے لئے تھا۔ ناچار hp کے ویب سائٹ سے اوبنٹو 10۔4 کے لئے نیا پیکج ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کیا ۔ میرا مطلوبہ پرنٹر ماڈل انسٹال ہو گیا اور ٹیسٹ پیج پرنٹ بھی ہو گیا مگر شومئی قسمت سے جب اوپن آفس...
  9. جیہ

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ہمارا ذکر ہی نہیں حالانکہ حوصلہ بڑھانے میں پہل ہم نے کی تھی :(
  10. جیہ

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    بہت شکریہ احسان صاحب! ڈیر خائستہ فونٹ دے۔ یقینا چی د نور پختنو رونڑو خویندو بہ ہم خوخ شی۔ تاسو کولے شئ چی دا فانٹ دلتہ ہم متعارف کڑئ۔
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میں بھی اپنی خیریت کی خبر دوں
  12. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بہت بہت شکریہ آپ کے مشورے پر عمل کرکے دیکھ لیا میرا مسئلہ حل ہو گیا ویسے رئیل پلئیر بھی انسٹال ہو گیا :) اب پرنٹرنگ کا مسئلہ باقی ہے
  13. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    سائن اپٹک پیکیج منیجر میں رئیل پلیئر نہیں ملا
  14. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    سنیپ ٹک پیکیج منیجر کس جگہ پایا جاتا ہے :)
  15. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریئل پلئر کہاں گیا۔ میں نے تو انسٹال بھی کیا تھا اور چلایا بھی تھا۔ مگر اب کہیں نہیں مل رہا، اپلیکیشنز میں کوئی شارٹ کٹ موجود نہیں۔
  16. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    السلام علیکم! میں گم تو نہیں روز آتی ہوں بلکہ دن میں کئی کئی بار آتی ہوں۔ گبین آپ کی دعا سے بھلا چنگا ہے۔ شکریہ رئیل پلیئر تو انسٹال ہو گیا خیر سے۔ در اصل ڈاون لوڈ شدہ فائل کمپرسڈ تھا ان ذپ کرنے کے بعد بہت سے سب ڈائریکٹریوں میں سے ایک میں سیٹ فائل مل گئی۔ چلانے پر کام ہو گیا۔ اب بس پرنٹنگ کا...
  17. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ایک ماہ کے تعطل کے بعد بالآخر ہم نے اوبنٹو 10.4 کو انسٹال بھی کر لیا اور سارے اپڈیٹس بھی مکمل کر لی۔ اس وقت مجھے دو مسائل کا سامنا ہے۔ ایک لیزر پرنٹر کا۔ پرنٹر آسانی سے انسٹال ہو گیا مگر پرنٹنگ نہیں کر رہا۔ دورا مسئلہ رئیل پلیئر کا ہے ۔ ہم نے لینکس کے لئے تیار کردہ ورژن ڈاونلوڈ کر لیا ہے مگر...
  18. جیہ

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ۔ خیام، جگجیت کور

    بہت خوبصورت گایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جگجیت کو میں نے کہیں اور بھی سنا ہے۔ فلم بازار کا گانا ۔۔۔۔ دیکھ لو آج ہم کو جی بھر کے۔۔۔ شاید جگجیت کور کا ہی گایا ہوا ہے
  19. جیہ

    مدد درکار ہےِِِِ

    جی ہاں۔ میں استعمال کر رہی ہوں۔ مگر وینڈوز ایکس پی کی طرح اسے وینڈوز 7 میں انسٹال نہیں کر سکتے۔ یاد رہے کہ مں اوبنٹو 9 کی بات کر رہی ہوں
Top