نتائج تلاش

  1. جیہ

    ایسا کیوں ہے؟

    اب کیا کہوں؟ سوائے اس کے ہم آپ کو مس کرتے ہیں۔
  2. جیہ

    ایسا کیوں ہے؟

    یعنی ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں۔۔۔۔ :) ویسے بہت دنوں کے بعد آپ نے محفل کو اپنے قدم رنجہ سے رونق بخشی ہے۔ خیر باشد؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ویلکم ظفری ۔۔ پاکستان میں خوش آمدید۔ بجا فرمایا ۔۔۔وقت کم ہے۔۔۔ کیوں کہ آپ کے دستخط میں جس دھاگے کا ربط ہے، اس کے لئے مواد بھی تو جمع کرنا ہے;)
  4. جیہ

    ایسا کیوں ہے؟

    آج سے چار سال پہلے اردو محفل کی پہلی سالگرہ کے وقت میرے پاس پی تھری کمپیوٹر تھا اور عام ڈائل اپ کنکشن سے محفل پر آتی تھی۔ اُس وقت براؤزنگ اچھی ہوتی تھی۔ جب بھی کوئی دھاگہ کھولتی تھی آناً فاناً صفحہ کھل جاتا تھا۔ کچھ عرصے کے بعد محفل وی بلیٹن پر منتقل ہوا تو میرے پاس رفتار کم ہو گئی۔ میں نے...
  5. جیہ

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    سب کو محفل کی پانچویں سالگرہ مبارک ہو
  6. جیہ

    لتا اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا (لتا منگیشکر)

    آپ کا تو صرف گیت پسندیدہ ہے مجھے تو یہ فلم اور اس کے تقریبا سارے گیت پسند ہیں۔ دو دفعہ دیکھی ہے۔ بہت اچھی فلم تھی
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    درود پڑھ کر دعا کریں تو قبول ہوگی;)
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حق بات کہنے سے بہت لوگ ڈرتے ہیں
  9. جیہ

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    ارے واہ! بہت خوب! خوبصورت مگر مطلع سمجھ میں نہیں آیا کہ کس چیز کا حساب غرق ہوا؟ مجھے یہ شعر زیادہ پسند آیا رفاقتوں کے مہ و سال بن گئے لمحہ وہ ایک لمحہ بھی بن کر حباب غرق ہوا
  10. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    غم دوران سے بھاگنے کا ارادہ ہے کیا؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    خیر بد گمانی اچھی چیز نہیں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آرام نال جا تے آرام نال آ
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    چہ خوب! اس میں جگ ہنسائی کی کیا بات ہے؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اور میں سو کے اٹھی ہوں:yawn:
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    فریاد ہے دہائی ہے :(
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اگر میرے ساتھ کسی کی کُٹی نہ ہوتی تو میں ان سے یہ کہتی کہ میں جاگ رہی ہوں
  18. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں شمشاد بھائی اور سعود بھائی۔ :)
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    مجھے کیا پتا کہ زین کہاں ہے
Top