شکریہ فہد بھائی۔ اب میں ابنٹو کی عادی ہوتی جا رہی ہوں اور ہ ابنٹو استعمال کرتے ہوئے مزا آ رہا ہے۔ اوبنٹو 9۔04 نے پریشان کیا تھا مگر ورژن 10 کافی یوزر فرینڈلی واقع ہوا ہے۔ مسائل سامنے آتے ہیں مگر تھوڑی سی محنت کے بعد حل ہو جاتے ہیں۔ ایک مسئلہ اب تک حل نہیں ہوا ، وہ ہے وی پی ٹی سی ایل وائریس کے...