نتائج تلاش

  1. جیہ

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    مجھے "شہرزاد او ٹی شینا" فانٹ کی ضرورت ہے ۔ کہاں سے مل جائے گا؟
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    پہلے میرا سلام قبول کریں۔ غور و فکر بعد میں کرتے رہیں
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    صد آفرین اس غلط بیانی پر
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    یہ بھی پوچھنے کی بات ہے؟ عندلیب بہن بے بیوں سے فارغ ہوں تو آئیں
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    سہنا پڑتا ہے ہم عورتوں کو ۔۔ چائے بنانی ہو یا کھانا
  6. جیہ

    نیل گائے کیاہے ؟

    نیل گائے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    عینی نام ہے شاید اس پری کا؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    طوطے کا کیا حال ہے آج کل؟ گرمی سے بے حال ہوگا اور برا حال ہوگا
  9. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    میں نے تو نسخ سٹائل کو دیکھتے ہوئے رائے دی تھی۔ اب نستعلیق کو چیک کیا تو برا تو نہیں البتہ یہ چیک والا لفظ عجیب دِکھ رہا ہے
  10. جیہ

    داغ یارب ہمیں دے عشقِ صنم اور زیادہ ۔ داغ دہلوی

    تلوار جو ہو جائے کماں خوب نہیں ہے ابرو میں نہ دو تان کے خم اور زیادہ واہ! کیا تشبیہ ہے ابرو میں خم کم ہو تو تلوار، زیادہ ہو تو کمان، کیا کہنے!
  11. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    آپ جان گئیں ہیں نا تو اب یہ پوسٹ حذف کر رہی ہوں
  12. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    خدا وہ دن نہ لائے
  13. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    شکریہ عائشہ! بھی پشتون ہو تو پشتو میں خوش آمدید کہا:)
  14. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    بقول غالب تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں؟ کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
  15. جیہ

    صدیوں کا بن باس لکھے گی اب کے برس بھی - ڈاکٹر فریاد آزر

    لگتا ہے آپ ہندی فلمیں نہیں دیکھتے ورنہ یہ نہ کہتے:(۔ میرے تو بس ایک ہی لفظ اجنبی ہے اس غزل میں اور وہ ہے "واس"
  16. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    معاف کیجئے گا۔ میں نے خوش آمدید کہنے میں بیت تاخیر کی۔ بہر حال محفل میں " پہ خیر راغلے"
  17. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    واؤ محفل گوگل کروم برائے لینکس میں کتنی خوبصورت نظر آ رہی ہے۔ یہاں سے ڈاونلوڈ کیا
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ڈھونڈتی پھر رہی تھی یہ دھاگہ
  19. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    چاچا جی یہ الٹی گنگا ابھی تک بہائی جا رہی ہے؟
Top