الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
شافی مطلق کی مہربانی سے زندگی کا ایک باب مکمل ہونے کو ہے۔
اب کچھ دن آرام و سکون سے گھر میں گزاریں۔ عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کریں۔

آئندہ کے لیے کوئی نہ کوئی لائحہ عمل تو آپ نے طے کر ہی رکھا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top