نتائج تلاش

  1. ت

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش آمدید شائستہ میرا نام تفسیرہے۔ کسوٹی کی طرح کا ایک ایک کھیل میں نے شروع کیا ہے۔ 20 سوال کرکے آپ کو اس کا جواب معلوم کرنا ہوتا ہے۔ ہر ممبر اپنے 20 سوال کرتا ہے۔ جب تک آپ کو اپنے سوال کا جواب نہ مل جائے ۔ نیا سوال نہیں کرسکتے۔ جو جیتا ہے اس بچارے کی مصیبت آتی ہے۔ کیونکہ وہ نیا سوال شروع...
  2. ت

    تعارف ماہ وش

    ماہ وش السلام علیکم ہماری بات چیت پہلے ہوچکی ہے ۔ یہ ایک دعوت نامہ ہے۔ کسوٹی کی طرح کا ایک ایک کھیل میں نے شروع کیا ہے۔ 20 سوال کرکے آپ کو اس کا جواب معلوم کرنا ہوتا ہے۔ ہر ممبر اپنے 20 سوال کرتا ہے۔ جب تک آپ کو اپنے سوال کا جواب نہ مل جائے ۔ نیا سوال نہیں کرسکتے۔ جو جیتا ہے اس بچارے کی...
  3. ت

    تعارف تعارف - ڈیول فش

    خوش آمدید عارف میرا نام تفسیرہے۔ کسوٹی کی طرح کا ایک ایک کھیل میں نے شروع کیا ہے۔ 20 سوال کرکے آپ کو اس کا جواب معلوم کرنا ہوتا ہے۔ ہر ممبر اپنے 20 سوال کرتا ہے۔ جب تک آپ کو اپنے سوال کا جواب نہ مل جائے ۔ نیا سوال نہیں کرسکتے۔ جو جیتا ہے اس بچارے کی مصیبت آتی ہے۔ کیونکہ وہ نیا سوال شروع...
  4. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 012 - نہ ہوگا "یک بیاباں ماندگی" سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا [line] 01 - 012 نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا فرہنگ...
  5. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 011 - ستایش گر ہے زاہد ، اس قدر جس باغِ رضواں کا وہ اک گلدستہ ہے ہم بیخودوں کے طاقِ نسیاں کا بیاں کیا کیجئے بیدادِکاوش ہائے مژگاں کا کہ ہر یک قطرہء خوں دانہ ہے تسبیحِ مرجاں کا نہ آئی سطوتِ قاتل بھی مانع ، میرے نالوں کو لیا دانتوں میں جو تنکا ، ہوا ریشہ نَیَستاں کا دکھاؤں...
  6. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 010 - دہر میں نقشِ وفا وجہ ِتسلی نہ ہوا ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا سبزۂ خط سے ترا کاکلِ سرکش نہ دبا یہ زمرد بھی حریفِ دمِ افعی نہ ہوا میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا دل گزر گاہ خیالِ مے و ساغر ہی سہی گر نفَس جادۂ...
  7. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 009 - شمار سبحہ،" مرغوبِ بتِ مشکل" پسند آیا تماشائے بہ یک کف بُردنِ صد دل، پسند آیا بہ فیضِ بے دلی، نومیدئ جاوید آساں ہے کشائش کو ہمارا عقدۂ مشکل پسند آیا ہوائے سیرِگل، آئینۂ بے مہرئ قاتل کہ اندازِ بخوں غلطیدنِ* بسمل پسند آیا [line] 01 -009 شمار سبحہ مرغوبِ بتِ...
  8. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    . - 008 - دھمکی میں مر گیا، جو نہ بابِ نبرد تھا "عشقِ نبرد پیشہ" طلبگارِ مرد تھا تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوا اڑنے سے پیشتر بھی، مرا رنگ زرد تھا تالیفِ نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا دل تاجگر، کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب اس رہ گزر میں...
  9. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 007 - شوق، ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا زخم نے داد نہ دی تنگئ دل کی یارب تیر بھی سینۂ بسمل سے پَرافشاں نکلا بوئے گل، نالۂ دل، دودِ چراغِ محفل جو تری بزم سے نکلا، سو پریشاں نکلا دلِ حسرت زدہ تھا مائدۂ لذتِ درد کام یاروں کا بہ قدر لب و...
  10. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 006 – دل میرا سوز ِنہاں سے بے محابا جل گیا آتش خاموش کی مانند، گویا جل گیا دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا میں عدم سے بھی پرے ہوں، ورنہ غافل! بارہا میری آہِ آتشیں سے بالِ عنقا جل گیا عرض کیجئے جوہرِ اندیشہ کی گرمی کہاں؟...
  11. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 005 - ہے کہاں تمنّا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشتِ امکاں کو ایک نقشِ پا پایا [line] -005 - ہے کہاں تمنّا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشتِ امکاں کو ایک نقشِ پا پایا فرہنگ تمنّا خواہش، آرزر، شوق، اشتیاق، درخواست، ارمان قدم پاؤں، پیر، گام ، ڈگ ( ایک قدم سےدوسرے...
  12. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 004 - کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا دل کہاں کہ گم کیجیے؟ ہم نے مدعا پایا عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا دوست دارِ دشمن ہے! اعتمادِ دل معلوم آہ بے اثر دیکھی، نالہ نارسا پایا سادگی و پرکاری، بے خودی و ہشیاری حسن کو تغافل میں جرت...
  13. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 003 - جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار صحرا، مگر، بہ تنگئ چشمِ حُسود تھا آشفتگی نے نقشِ سویدا کیا درست ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا لیتا ہوں مکتبِ غمِ دل میں سبق ہنوز لیکن یہ کہ رفت گیا اور...
  14. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 002 - جَراحَت تحفہ الماس ارمغاں داغِ جگر ہدیہ مبارک باد اسد غم خوارِ جانِ درد مند آیا [line] 01 - 002 جَراحَت تحفہ الماس ارمغاں داغِ جگر ہدیہ مبارک باد اسد غم خوارِ جانِ درد مند آی فرہنگ جَراحَت زخم، گھاؤ تحفہ ہدیہ، سوغات، نذر۔ پیش کش، انوکھا،...
  15. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    01 - 001 نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا فرہنگ نقش تصویر، چھاپ، نشان، لکھا ہوا، کُھدا ہوا فَریادی دُہائی دینےوالا، انصاف چاہنےوالا شوخی چُلبلاپن، گستاخی تحریر لکھنا، لکھنے کا ڈھنگ پیراہن کپڑا، پوشاک، لباس پیکر...
  16. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    [line] [line]
  17. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    صفحہ اوّل فہرست غزلیات ردیف الف 001 ۔ نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا 002 ۔ جراحت تحفہ، الماس ارمغاں، داغِ جگر ہدیہ 003 ۔ جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار 004 ۔ کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا 005 ۔ ہے کہاں تمنّا کا دوسرا قدم یا رب 006 ۔ دل میرا سوز ِنہاں سے بے محابا جل...
  18. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    یہ تھرڈ بند ہوچکا ہے- اس میں پوسٹ نہ کریں
  19. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا یہ فرضی جانور ہُُما ہے
  20. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    جیہ ہماری ڈیجیٹل لائبریری کی ایک بہت ہی معزیز رکن ہیں۔ وہ اس سال دیوان غالب کو اردو محفل کے وکی پر منتقل کرنے کی ٹیم کا ایک اہم ممبر تھیں۔ انہوں نے اس کی ترتیب، تصحیح اور تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ کئ پراجیکٹ پر اعجاز اختر صاحب (ان کا بھی انٹرویو موجود ہے) کے ساتھ کام کررہی ہیں۔...
Top