نتائج تلاش

  1. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 016 - شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھا شعلۂ جوّالہ ہر اک حلقۂ گرداب تھا واں کرم کو عذرِ بارش تھا عناں گیرِ خرام گریے سے یاں پنبۂ بالش کفِ سیلاب تھا واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا خیال یاں ہجومِ اشک میں تارِ نگہ نایاب تھا جلوۂ گل نے کیا تھا واں چراغاں آب جو یاں...
  2. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 015 - بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا رکھیو یارب یہ درِ گنجینۂ گوہر کھلا شب ہوئی، پھر انجمِ رخشندہ کا منظر کھلا اِس تکلّف سے کہ گویا بتکدے کا در کھلا گرچہ ہوں دیوانہ، پر کیوں دوست کا کھاؤں فریب آستیں میں دشنہ پنہاں، ہاتھ میں نشتر کھلا گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ...
  3. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 014 - محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا یاں ورنہ جو حجاب ہے، پردہ ہے ساز کا رنگِ شکستہ صبحِ بہارِ نظارہ ہے یہ وقت ہے شگفتنِ گل ہائے ناز کا تو اور سوئے غیر نظرہائے تیز تیز میں اور دُکھ تری مِژہ ہائے دراز کا صرفہ ہے ضبطِ آہ میں میرا، وگرنہ میں طُعمہ ہوں ایک ہی نفَسِ جاں...
  4. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بہت خوب۔۔۔ رونق رہےگی۔ کل تک تو ڈاکٹر عباس اور میں ہی تھا۔ آج اور لوگ آنے لگے۔ اچھا میں چلتا ہوں۔ پھرانشااللہ آپ سے 20 سوالوں والے کھیل میں ملاقات رہے گی۔ دیکھئےمیں آپ کے نام کے معنی نہیں بھولا۔ جنت کے پھول تھا نا۔ :lol: اللہ حافظ تفسیر
  5. ت

    ردیف الف - غزلیں 1 تا 15

    - 013 - سراپا رہنِ عشق و ناگزیرِ الفتِ ہستی عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا بقدرِ ظرف ہے ساقی! خمارِ تشنہ کامی بھی جوتو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا [line] 013-01 سراپا رہنِ عشق و ناگزیرِ الفتِ ہستی عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا فرہنگ...
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکر ہے۔ میں نے ایک کھیل شروع کیا “ کسوٹی“ کی طرح ۔ آپ آئیں نا۔ اس کا نام ہے 20 سوالوں میں جواب دیں۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6402
  7. ت

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    اب بھی سن لے واپس آ اس راہ پر آگے مت جا آگے تو کیا پائے گا طوفاں میں گھر جائے گا
  8. ت

    مبارکباد عیشل کی ترقی۔

    اب اتنے شکریےادا کرکے شرمندہ نہ کریں۔ مذاق کر رہا ہوں۔ برا مت ماننا تفسیر :lol:
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم عشیل کیا حال ہیں۔ آپ کے کافی دنوں سے نظر نہیں آئیں۔ سب خیریت:D تفسیر
  10. ت

    گانوں کا کھیل (2)

    عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
  11. ت

    نام بتائیں

    خلیل احمد بصری علم عروض ( شاعری کے اصول) کا بانی
  12. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل مرحوم کو خدا بخشے ايک ہي غمگسار تھا، نہ رہا
  13. ت

    "میری پسند"

    ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا دل پہ کچھ اختيار تھا، نہ رہا دل مرحوم کو خدا بخشے ايک ہي غمگسار تھا، نہ رہا آ، کہ وقت سکون مرگ آيا نالہ نا خوشگوار تھا، نہ رہا ان کي بے مہريوں کو کيا معلوم کوئي اميدوار تھا، نہ رہا آہ کا اعتبار بھي کب تک آہ کا اعتبار تھا نہ رہا
  14. ت

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    جیسے کیسی نے جان بوجھ کراپنا پیرمیرے دل پررکھ دیا ہو اور مجھ میں اس کو ہٹانے کی قوت نہیں ہے۔
  15. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    خوش آمدید ضبط جی ہاں
  16. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    آجاؤ میدان میں۔ لیکن سب کےسامنےمت پوچھو، چاہیے مذاق کررہی ہو۔ مذاق سے بھی “حقیقت کھیل بن جاتی ہے“۔ اور “کھیل حقیقت بن جاتا ہے“۔
  17. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    مجھے بہت خوشی ہو گی :D
Top