نتائج تلاش

  1. جیہ

    پہلی عالمی دہشت گردی کی 68 ویں سالگرہ --- منوبھائی

    مجھے سیاست سے تو کوئی سرو کار نہین۔ مگر یہ صاحب یہاں جس کام کے لئے آتے ہیں اس کے بارے مین پشتو ایک بر محل محاورہ ہے۔ ترجمہ ہے۔۔۔۔ فضلے کی گندگی کو پیشاب سے دھونا۔۔۔ :)
  2. جیہ

    سہرے کے پھول

    جناب لنک دیں یا لڑی کا نام ہی بتادیں۔
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت افسوس ہوا
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یا بہت ہی بد صورت ہوگی اور کسی قیمت پر فہیم جیسے ہینڈسم کو چھوڑنا نہیں چاہتی ہوگی۔ ہہاہاہاہا
  5. جیہ

    سہرے کے پھول

    سچی لا جواب۔ پڑھتے وقت تو مجھے محسوس ہوا جیسے میں یوسفی کے خاکم بدہن سےاقتباس پڑھ رہی ہوں۔ مین مانتی ہوں کہ آپ کا الگ سٹائل ہے مگر یہ دعوی کرنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ نے یوسفی بہت پڑھا ہے۔ ہے نا؟
  6. جیہ

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    شکریہ ۔ میں نے آنٹی کے ساتھ سوالیہ نشان لگا تھا۔ آپ نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ میں شش و پنج میں کہ آپ ہماری آنٹی ہین یا آپی یا بہنا؟ :)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام۔ اور کیسا ہے ہمارا سہنا منڈا بھائی۔ اچھا زین آپ نے اپنے "ان" کو کیا تحفہ دیا عید پر؟
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جھوٹ۔۔۔ خود کیوں نہیں ملے؟
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا "ان" کو کیا دیا؟ کیش یا تحفہ؟
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وہ ٹنوں کے حساب سے ملے ہیں مگر ۔۔۔ یہ دنیا ہے پیسون والون کی۔ مذاق برطرف۔ ہم آپ کے دعاؤں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں سعود بھائی
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ نہیں۔ اور ضرورت بھی نہین تھی۔ نانی نے سب کچھ تیار کرکے بھیج دیا تھا
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یوں کہیں نا کہ کنجوس ہیں آپ :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بے فکر رہیں سعود بھائی کے ریالون سے بہت کچھ اڑا لیا ہے۔
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ آپ نہیں آپ کا تجربہ بول رہا ہے لٹل اینجل :)
  15. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ شکریہ آپ سب لوگ مجھے کیون شرمندہ کرنے پر تلے ہوئے ہین۔ یہ دھاگہ سات سال پرانا ہے :)
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ڈھیر سا پیسہ ہضم کرنے کے بعد 1000 کے قریب ہین ابھی۔ قوی امید ہے کہ کل تک ٹائیں ٹائیں فش :)
  17. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    حیات افغانی ڈاون لوڈ کی ہے۔ مگر آن سکرین پڑھائی مجھ سے ہو نہیں سکتی۔ چیدہ چیدہ جستہ جستہ پڑھنے کی کوشش کروں گی
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سارا دن اکیلی رہی۔ چند مہمان آئے۔ شام 6 بجے نانی کے ہان گئے ابھی آئی
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    حکم کی تعمیل ہوگی عالی جاہ :)
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ابھی 10 منٹ تو ہیں :)
Top