نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں۔ وہ بھی لگایا تھا مگر خراب ہو گیا رمضان میں۔ عید کے چھٹیوں کے بعد ہی کچھ ہو سکے گا۔ دوسری بات یہ ہے کہ جنریٹر گیس پر ہے اور وہ بھی کم ہو جاتا ہے تو کبھی کبھی آن ہونے میں دقت ہوتی ہے
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بجا ارشاد عبد اللہ کی عید اچھی گزری۔ اس وقت تو نانی کے ہاں ہے۔ تصویریں شیئر کروں گی ان شاء اللہ
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہوں بھائی عید اچھی نہیں گزری۔ ہزاروں روپوں کی عیدی بانٹنی پڑی میرا تو اچھا خاصا نقصان ہوا جی :)
  4. جیہ

    پشتو کلاس

    وعلیکم سلام آپ کو بھی عید مبارک۔ چونکہ مجھے یہاں جواب دینے کا اختیار نہیں تھااا! تو آپ کے پروفائل میں جواب دیا ہے۔ ابن سعید بھائی کی مہربانی کہ اب میں یہاں جواب لکھ سکتی ہوں
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    چیک کرکے بتاتی ہوں
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اگا ہے گھر میں ہر سُو سبزہ ، ویرانی تماشہ کر مدار اب کھودنے پر گھاس کے ہے، میرے درباں کا جس طرح غالب کے دربان کا صرف گھاس کھودنا رہ گیا تھا اس طرح میرا کام اب صرف یہ رہ گیا ہے کہ 12 بجے جنیریٹر آن کرتی ہوں 1 بجا بند کرتی ہوں پھر 2 بجے آن کرتی ہوں 3 بجے پھر بند کرتی ہوں اور یہ سلسلہ 24 گھنٹے...
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا جی؟؟
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :) مگر میں لائبریری رکنیت لے کر کیا کروں گی جی۔۔۔۔ :)
  9. جیہ

    السلام علیکم۔ خیریت مطلوب۔ پشتو کلاس میں آپ کے مراسلے کا شکریہ ۔ چونکہ یہ لڑی لائبریری پراجکٹ...

    السلام علیکم۔ خیریت مطلوب۔ پشتو کلاس میں آپ کے مراسلے کا شکریہ ۔ چونکہ یہ لڑی لائبریری پراجکٹ زمرے میں ہے وہاں مجھے تبصرے کا اختیار حاصل نہیں۔ یہاں جواب دے رہی ہوں لڑی کو پسند کرنے کا شکریہ مگر ایک زبان کو سکھانے کے لئے جن صلاحیتوں اور وقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ مجھے نہیں حاصل۔ علی خان نے کچھ...
  10. جیہ

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    نہیں البتہ بارہ دری لڑی میں میرا ایک مراسلہ آپ کے جواب کا منتظر ہے
  11. جیہ

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    اور وہ بھی 30 توپوں کی۔ میری تو جان ہی نکل جائے گی۔
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی اس لڑی میں لکھا ہے کہ مجھے یہاں جواب ارسال کرنے کا اختیار نہیں۔
  13. جیہ

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    کچھ نہیں بس اپنے قابل بھائی پر پیار آگیا تھا :)
  14. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    :) یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ ورنہ من آنم کہ من دانم
  15. جیہ

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    آپ نے بالکل صحیح اندازہ لگایا ہے آنٹی :) 14 اگست کو میں اپنی 30 ویں سالگرہ منانے والی ہوں۔
  16. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    صد تشکر۔ اضافہ کچھ خاص نہیں ہوا بس تعداد دوگنی ہو گئی ہے کتابوں کی۔ :)
  17. جیہ

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    ترجمہ تو خوب ہے، مقالہ ہی کچھ خاص نہین۔ :) مذاق بر طرف، خوب اور رواں ترجمہ ہے البتہ پروف کی ضرورت ہے
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ آمین
Top