نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آئی سی سی سے التماس ہے کہ ہمیں ریمبو،سنجے اور وسیم بھائی کی کمنٹری سے بور کرنے کی بجائے ہر میچ میں بشپ جی کی مائیک پر موجودگی یقینی بنائے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شالا سکرپٹ رائٹر دی خیر ہووے۔ 10 گیندوں میں 8 درکار بریتھ ویٹ تاریخی اننگ کھیلتے ہوئے !!
  4. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    تے سکرپٹ رائٹر چھٹی تے بھیج دتا؟
  5. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈ کو 95 گیندوں میں 84 رنز درکار۔ 5 وکٹس باقی سٹوکس اور معین وکٹ پر موجود ہنوز پومیز کا پلڑا بھاری دکھائی پڑ رہا۔ ملنگا جی کو مزید جادو دکھانا ہوگا۔
  6. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    233 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ 91/3 25 اوورز مکمل مزید 142 رنز درکار۔۔ بادی النظر میں پومیز جے جیتنے کے چانسز کافی زیادہ ہیں تاہم گیند بلے پر ٹھیک سے نہیں آ رہی بولے تو اگر لنکن اگلے چند اوورز میں ایک دو وکٹس نکال لیں تو کھیل دلچسپ ہو سکتا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    لنکا بمقابلہ انگلینڈجاری لنکا 74/3 17 اوورز
  8. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش جاری آسٹریلیا 381/5 50 اوور بنگلہ دیش 53/1 10 اوورز
  9. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    کولمبیا نے قطر کو 1-0 سے شکست دی جبکہ ارجنٹائن اور پیراگائے کا میچ 1-1 سے برابر رہا۔۔
  10. عبداللہ محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ہک ہا۔۔
  11. عبداللہ محمد

    محفلی کافر سے ملاقات

    بولے تو آھو نی آھو !! ;):sneaky:
  12. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    کوپا امریکا میلہ برازیل میں جاری و ساری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں 10 جنوبی امریکن ممالک جبکہ 2 ایشین ممالک قطر اور جاپان بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے۔ گروپ اے برازیل پیرو وینزویلا بولیویا گروپ بی ارجنٹائن کولمبیا پیراگائے قطر گروپ سی چلی یوراگائے ایکواڈور جاپان
  13. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزیلینڈ کامیاب۔۔ بولے تو ٹاپ فور کا تعین تو ہو چُکا ۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آخری اوور سے 8 رنز درکار۔۔ پلیز افریقہ پلیز فار سیک آف کرکٹ جیت جاؤ
  15. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    13 رنز درکار 9 گیندوں میں
  16. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ٹام لیتھم جی بھی پویلین واپس 80/4 پروٹیز میچ پر حاوی ہوتے ہوئے۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پروٹیز نے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جواب میں کیویز 75/3 اوورز 16 اعشاریہ 3..
  18. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزیلینڈ مقابلہ جاری است۔ کیویز کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پروٹیز 44/1 11 اوورز
  19. عبداللہ محمد

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    تازہ اضافہ Rwanda Women vs Mali Women
  20. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈ کی اننگ 397/6 پر ختم مورگن جی نے 148 رنز کی اننگ میں ریکارڈ 17 چھکے جڑے آج۔ جبکہ دوسری طرف راشد خان کو 9 اوورز میں 110 رنز پڑے جو کہ ورلڈ کپ ریکارڈ ہے۔۔
Top