یار عین کاف ایویں رگڑا ناں لائی رکھیا کر۔
کوہلی نے بھی کہا تھا اگر وہ ٹاس جیتتا تو پہلے باؤلنگ کرتا۔ 2 دن سے پچ ڈھکی تھی۔ ہلکے پھلکے بادل بھی تھے۔ بعد میں بارش کا بھی امکان ہے۔ پہلے باؤلنگ ریزن ایبل فیصلہ ہے۔
کچھ چانسز مس ہو جانا کچھ قسمت کا ساتھ نہ ہونا اور اُس پر اسقدر خوبصورت بیٹنگ۔۔ سو پلیز !!