پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹوئٹر ہینڈل الگ ہی کمال کر رہا ہے۔ چند روز قبل انڈر 19 کے میچ میں جنوبی افریقن ٹیم نے 215 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو صاحب نے 2015 بنا دیا۔۔
رنز ٹکنے سے ہی نکلیں گے کہ جمی اور کولن جی کے بلے سے بھی گیند صحیح سے نہیں ٹکرائی البتہ ایک نائس مجموعہ جوڑ ہج گئے جیسے تیسے۔ یہ...