نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے کبوتر کہہ رہے تھے ہم کہانی سن رہے تھے

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے کبوتر کہہ رہے تھے ہم کہانی سن رہے تھے
  2. حسن محمود جماعتی

    نوشی گیلانی :::مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے کبوتر کہہ رہے تھے ہم کہانی سن رہے تھے میری گڑیا تیرے جگنو ہماری ماؤں کے غم ہم اک دوجے سے بچپن کی کہانی سن رہے تھے کبھی صحرا کے سینے پر بکھرتا ہے تو کیسے سنہرے گیت گاتا ہے یہ پانی سن رہے تھے گزرتی عمر کے ہر ایک لمحے کی زبانی محبت رائیگانی رائیگانی سن رہے تھے...
  3. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    علی زریون شاید کہنا چاہتے ہیں۔۔۔ دھمال رکنے نہ پائے علی قلندر کی بہت سے نقش ابھی ہیں ابھارنے والے۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    نظم پڑھ کر اک شعر شاید آیا کہ۔۔۔ ہم کریں گے بندگی تو رقص کر رقص کر اے زندگی تو رقص کر۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    اسے گنوا کہ پھر اس کو پانے کا شوق دل میں تو پوں ہے محسن۔۔ کہ جیسے پانی پہ دائرہ سا کوئی بنائے تو...

    اسے گنوا کہ پھر اس کو پانے کا شوق دل میں تو پوں ہے محسن۔۔ کہ جیسے پانی پہ دائرہ سا کوئی بنائے تو کچھ نہ پائے۔
  6. حسن محمود جماعتی

    بے دام ہی بک جائیے بازار نبی میں۔۔۔ اس شہر کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے۔۔۔۔

    بے دام ہی بک جائیے بازار نبی میں۔۔۔ اس شہر کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے۔۔۔۔
  7. حسن محمود جماعتی

    عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی

    عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی
  8. حسن محمود جماعتی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    سر ہوتا تو سب کچھ ہے جیسے زیک بھائی نے کہا کہ اگروضاحت کر دی جائے تو۔۔۔۔ پھر ہم نہ ہوں گے کئی اور فسانے ہوں گے۔
  9. حسن محمود جماعتی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    محبت کی کوئی لغت ہے؟ ہے تو اس کی گرائمر؟؟
  10. حسن محمود جماعتی

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    بہت خوبصورت تحریر ہے۔ عقل مند کے لے اشارہ کافی ہے والی بات ہے۔ یہاں کسی سے سنی ہوئی، حضرت مجدد الف ثانی کی اپنے شاگرد کو کی گئی نصیحت و وصیت یاد آ گئی۔ " کہنے لگے بیٹا زندگی میں کبھی خدا مت بننا اور کبھی رسول مت بننا۔ شاگرد گھبرا کے بولا حضور یہ جرات کون کرتا ہے؟ فرمانے لگے کہ نا سمجھو تو کوئی...
  11. حسن محمود جماعتی

    خدایا ایں کرم بار دگرکن۔۔۔

    خدایا ایں کرم بار دگرکن۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    سر میری ناقص عقل میں، کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ اسے دیکھنے کے بعد جوگ لگا اور زندگی خسارے میں گزری، اب بیٹھ وہ خسارہ گن رہے ہیں۔ اگر خیال اور شعر موزوں نہیں تو رہنمائی فرما دیں۔
  13. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    سر "رب ارنی" پہ تو عاطف بھائی نے متبادل عنایت کر دیا۔ دوسرے شعر کا متبادل ملاحظہ فرمائیں: اک زمانہ جوگ میں بیتا ہمیں گنتے ہوئے اک حسیں کے وار سے کتنا خسارہ ہو گیا
  14. حسن محمود جماعتی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    احباب اس پینے پلانے میں ایک نظم آپ کے نظر عجب سی کشمکش میں ہوں سمجھ میں کچھ نہیں آتا میرے گرد و نواح کہتے ہیں اس کو چھوڑ کے چل دو دل نا مطمئن ضد پہ اڑا ہے عجب ہی خفت سے دو چار کر چھوڑا ہے مجھ کو اگر جی کی سنوں کہتا ہے پی لو اگر "پی" کی سنوں تو جی نہیں بچتا تقاضا وقت کا ہے "پی" کے آگے...
  15. حسن محمود جماعتی

    ساری خلقت ایک طرف تھی اور دوانہ ایک طرف (اختر شمار)

    ٰبہت خوبصورت غزل۔ اور اس پہ آپکا تبصرہ اس بھی اعلی'۔ "اور ہدوانہ ایک طرف"
  16. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    جی جناب۔ اب یہ موزوں ہے۔ جہاں "اللہ" اور "رب" اپنے مکمل تلفظ کے ساتھ ادا ہو رہے ہیں۔ شکریہ بہت بہت۔
  17. حسن محمود جماعتی

    نوشی گیلانی تہمتیں تو لگتی ہیں

    لاریب مرزا بہت ہی خوبصورت کلام۔ پش کرنے پر بہت سی داد قبول کریں۔
  18. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    آپ کی نظر عنایت پر بے حد شکریہ۔ جن اغلاط کی نشاندہی کی گئی ہے، ان پر اصلاح ارشاد فرما دیں گے تو نابینا گلی کے نکر تک تو پہنچ ہی جائے گا۔
Top