بد قسمتی سے پاکستانیوں نے انصاف ہونے کا مطلب عدالت سے کلین چٹ ملنا لے لیا ہے۔
جنرل مشرف آئین توڑنا ہے، ایک عدالت سزا دیتی ہے، دوسری عدالت پہلی عدالت کو کالعدم قرار دے دیتی ہے۔ یہ انصاف ہے؟
وزیر اعظم نواز شریف کرپشن کرتا ہے۔ ایک عدالت سزا دیتی ہے، دوسری عدالت جیل سے نکال کر لندن بھجوا دیتی ہے۔...