بیوی (دوکاندار سے): “ مجھے شوہر کیلئے کلف لگے کالر چاہئیں“
دوکاندار : نمبر بتائیے۔
بیوی : “ نمبر تو خیر مجھے یاد نہیں لیکن میرا ہاتھ اس کی گردن پر پورا آتا ہے “
لکس سے نکلے نہا کر کوئی صاحب ایک دن
کچھ تو نیلی، کچھ تو ریما ، کچھ عتیقہ بن گئے
آئینے میں خود کو دیکھا انکی گھگی بندھ گئی
لکس سے پہلے تھے حامد اب حمیدہ بن گئے