غیر حاضری کے بعد آج حاضر 
اور حاضری کیلئے یہ لطیفہ
استاد (شاگرد سے جو 2 دن کے بعد سکول آیا تھا) کہاں تھے؟
شاگرد: جناب میرے پاس ایک ہی پینٹ شرٹ ہے پرسوں وہ دھوئی تھی ۔
استاد: اور کل ؟
شاگرد: کل میں آ رہا تھا سکول کہ آپکے گھر کی بالکونی میں آپکی پینٹ شرٹ ٹنگی دیکھی تو واپس چلا گیا  :lol...