کمپیوٹر کلاس میں استاد نے شاگرد سے پوچھا؟
What are the three latest versions of Java
شاگرد:
مر جاوا
مِٹ جاوا
لُٹ جاوا
عشق میں دل کیا جان بھی نام تیرے کر جاوا او جاوا جاوا
واہ جی یہاں تو نیا رنگ روغن ہو گیا ، بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ ایک دو دفعہ مجھ سے بھی مانگا گیا پاس ورڈ شائستہ ۔ لیکن میں نے صاف انکار کر دیا :lol:
پھر ٹھیک ہو گیا خود بخود