شہیدوں کو سلام 
ایک ٹرک کے پیچھے شہیدوں کو سلام لکھا دیکھ کر ایک آرمی آفیسر بہت خوش ہوا ، اس نے ٹرک کو روکا ڈرائیور کو بہت شاباش دی اور کہا کہ تم وطن کے بہادر جوانوں کو جنہوں نے وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا ، کو بڑا اچھا خراجِ تحسین پیش کر رہے ہو ۔ کیا تم جانتے ہو میجر عزیز بھٹی کون تھا ۔ ٹرک...