نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    ہماری پولیس

    آپ کو کیسے معلوم ہے کہ لڑکی حرام کی دولت سے پلی ہوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
  2. خورشیدآزاد

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    بہت زبردست اور نایاب تصاویر ہیں، دکھانے کا بےحد شکریہ مغل صاحب۔
  3. خورشیدآزاد

    ہندوستان آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ میچ

    آسٹریلیا شدید مشکلات میں ہے اس وقت، کیونکہ سٹیوارٹ کلارک کو چھوڑ کر باقی تمام گیند باز خراب گیندبازی کررہے ہیں جس وجہ سے بھارتی بلے باز بغیر کسی مشکل کے بہت تیزی سے رنز بنا رہے ہیں اورآسٹریلیا سہواگ، ڈراوڈ اور سچن کی وکٹیں بھی بلے بازوں کی غلطی کی وجہ سے لے سکے نہ کہ اچھی گیند بازی سے۔...
  4. خورشیدآزاد

    500 انٹرنل ایرر

    بہت خوشی ہوئی ہے کہ کئی دنوں بعد اس وقت محفل کی رفتار بھی تیز ہے اور 500 ایرر بھی نہیں آرہا شایدواقعی یہ مسائل بوٹس اور نئے نئے موڈز سے پیدا ہورہے ہیں۔
  5. خورشیدآزاد

    ہماری پولیس

    [ اب فرض کریں پیچھے جو لڑکی ہے وہ مدد کے لیے پکار رہی ہے :laugh::laugh:
  6. خورشیدآزاد

    ہماری پولیس

    جیسی ہماری حالت ہے ویسے ہی ہماری پولیس بھی ہے ۔ اور ویڈیو میں جوشخص گاڑی میں بیٹھ کر ہماری پولیس کی بے چارگی پرمضحکہ خیز انداز میں ہنس رہا ہے کتنی دکھ کی بات ہے کہ اسے معلوم نہیں ہے وہ خود پر ہنس رہا ہے۔:blush:
  7. خورشیدآزاد

    مبارکباد ساڑھے تین لاکھ پیغامات!

    اردو محفل کو مبارک ہو ویسے محفل کےسرور کا دھیماپن بہت گھمبیر مسلئہ ہے اور اردو محفل کیلیئے انتہائی نقصان دے بھی۔ میرے خیال میں یہ مسائل جہاں سرور پر بوجھ بڑھ جانے کی وجہ سے ہیں وہیں نئے نئے features بھی اسکے کسی حد تک ذمہ دار ہیں بلکہ میں تو کہوں گا زیادہ ذمہ دار یہی چیزیں ہیں کیونکہ کچھ دن...
  8. خورشیدآزاد

    میرا ایمان محبت ہے محبت کی قسم ۔ اردو محفل کے نام

    YouTube - میرا ایمان محبت ہے
  9. خورشیدآزاد

    گانوں کا ایک کھیل

    یہ بات نہیں ہے سخنور صاحب ، دراصل آپ کا گانا میں نے سنا ہی نہیں کیونکہ چار پانچ بار پلے کیا ہے لیکن چل ہی نہیں رہا نا معلوم کیوں؟ بلاشبہ جگجیت سنگھ جی کی غزل لاجواب ہے لیکن یہ لیجیئے نہلے پہ دہلا http://www.divshare.com/flash/playlist?myId=5682906-ac0 (ویسے یہ diveshare فائل ایمبیڈ نہیں...
  10. خورشیدآزاد

    گانوں کا ایک کھیل

    آہ کتنی خوبصورت غزل ہے اور قربان جاؤں استادغلام علی صاحب کی اندازِگائیگی پہ۔ شکریہ ذھراجی سچ میں بہت لطف لیا ہے۔ پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے دل کو سمجھائیں تیری یاد چلی آئی ہے YouTube-پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے غم
  11. خورشیدآزاد

    گانوں کا ایک کھیل

    YouTube - Lootey Koi Mann Ka Nagar (Amitabh Bachchan & Jaya Bachchan) پیار محبت کی باتیں بہت ہوگئیں اسلیئے اگلا لفظ ہے ”دکھ“
  12. خورشیدآزاد

    گانوں کا ایک کھیل

    YouTube - Mein jis din bhula don tera piyar dil se (Khushboo - 1979) ملن
  13. خورشیدآزاد

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    آپ کا سوال سمجھ میں نہیں آیا، آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟؟
  14. خورشیدآزاد

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    عارف بھائی محسوس نہ کریں لیکن آپ کا رویہ جیسبادی صاحب سے جارحانہ ہے جو میں سمجھتا ہوں غلط ہے کیونکہ میرے خیال میں اگر وہ علوی نستعلیق خط پر تنقید کررہے ہیں تو یہ اس خط کے لیے بہتر ہوگااور اس سے علوی نستعلیق کو اور بہتر کرنے میں مدد ملےگی۔ میں معذرت چاہوں گااگر میں نے بے جامداخلت کی ہو۔
  15. خورشیدآزاد

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    دل کی گہرائیوں سےخوش آمدید انور جاوید یاشمی صاحب!! اب منتظمین سے گذارش ہے کہ آپ جیسوں کے لیے ہی یہ 500 والا ایرور کا کچھ کیا جائے۔ پلیززززززز
  16. خورشیدآزاد

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    ہندوستانی زی ٹی وی کا سنگیت شو ”سا رے گا ما پہ“ میرا پسندیدہ شو جس میں پاکستانی گلوکار بھی حصہ لیتے ہیں۔ آج پاکستان کےگلوکار شجاعت علی خان اس شو سے خارج ہوگیا اور اب اس شو میں پاکستان کے دو گلوکار سارہ رضا خان اور ظہیر رہ گئے ہیں۔ اسکے علاوہ AXN پر CSI اور Dr. House کبھی کبھی دیکھ لیتا ہوں اور...
  17. خورشیدآزاد

    سلائیڈ شئیر کے ذریعے پاور پوائنٹ کی سلائیڈز شئیر کریں!

    بلا شبہ سلائیڈ شئیر بہت ہی زبردست، اعلٰی اور ممتاز ویب سائٹ ہے۔
  18. خورشیدآزاد

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    نظامی صاحب شعر حذف کردیا ہے، ویسے فورم کا ہر ممبر چھوٹا ہو یا بڑا میرے لیےقابلِ احترام ہے بہرحال نشاندہی کا بہت شکریہ۔
  19. خورشیدآزاد

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    میں چونکہ اس فورم پر نیا ہوں اسلیئے سارہ خان کے بارے میں ذاتی رائے دینے کے قابل تو نہیں ہوں لیکن ہاں یہ دھاگہ پڑھنے کے بعد ان کے بارے میں رائے بنی ہے۔ میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثریہ ہے کہ محترمہ انتہائی خوش اخلاق اور دوستوں کی دوست ہر دل عزیر شخصیت ہے۔( اب یہ رائے قائم رہتی یا نہیں یہ تو...
  20. خورشیدآزاد

    گانوں کا ایک کھیل

    یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہم دم کہانی محبت کی زندہ رہےگی یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہم دم کہانی محبت کی عشق۔
Top