نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    اردو محفل کی سپیمنگ کے خلاف پالیسی

    جہاں تک میری سمجھ ہے، اور کیونکہ میری سمجھ کم علمی پرمشتمل ہے اس لیے اس کے غلط ہونے کے امکانات زیادہ ہیں، جس کے لیے پیشگی معذرت ۔ کسی بھی فورم کا معیار اس کے اراکین اور اُن اراکین کاپوسٹ کیا ہوا مواد کی تنظیم کے مرہون منت ہوتا ہے۔ اور ایک فورم کو اچھا یا برا کے طور پر آپ دو طرح سےجانچ سکتے ہیں...
  2. خورشیدآزاد

    اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ڈیٹا بیس ایرر!!

    نہیں ایسا نہیں ہے۔ آپ اکیلیے نہیں ہے، جس وقت یہ ایرر آتا ہے آپ کسی بھی اردوٹیک بلاگ پر جائیں آپ کو یہی ایرر نظر آئے گا۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تھا، ایک ایک دو دو دن تک اردوٹیک سرور ڈاؤن ہوتا تھا، یہی وجہ ہے کہ میں مجبوراً نہ چاہتے ہوئےبھی اردوٹیک سے بلاگر پر چلا گیا۔ مجبوراً اس لیے کہہ رہا...
  3. خورشیدآزاد

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    میرا ابھی فورم پر کسی سے زیادہ میل ملاپ نہیں ہوا اس لیے اچھا یا برا تو نہیں کہہ سکتا، ہاں کچھ ممبران کے بارے میں منفی اور مثبت رائے ضرور بنی ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ جن کے بارے میں منفی رائے بنی ہے وہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ جن کے بارے میں مثبت رائے ہے ان میں محسن حجازی، شمشاد، وارث، شگفتہ،...
  4. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ایک درویش اور اس کا کمسن چیلا
  5. خورشیدآزاد

    بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب

    مجھے بھی ان کتب کی اشد ضرورت ہے۔ اگرکسی بھائی بہن کو کسی ایسی ویب سائیٹ کے بارے میں معلوم ہو تو یہاں شیئر کریں۔ عین نوازش ہوگی
  6. خورشیدآزاد

    بچے اورکارٹون چینل ۔۔۔۔۔

    السلام علیکم عندلیب صاحبہ۔ میرے بچے بہت شوق سے کارٹون نیٹ ورک، نیکولڈین جونیئر، اور ڈسنی چینل دیکھتے ہیں۔ ان کےساتھ دیکھتے دیکھتے مجھے بھی کارٹون اور بچوں کے پروگرام دیکھنے کا شوق ہوگیا ہے۔ ٹام اینڈ جیری، سٹوپڈ ڈوگ، وغیرہ میرے بچوں کے ساتھ میرے بھی پسندیدہ پروگرام ہیں۔ نیکولڈین اور ڈسنی چینل...
  7. خورشیدآزاد

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    } #main-wrap1 { width:485px; float:right; background:#ffffff url("http://www1.blogblog.com/rounders/corners_main_bot.gif") no-repeat right bottom; margin:15px 0 0; padding:0 0 10px; color:#0066CC; font-size:97%; line-height:1.5em; word-wrap: break-word; /* fix for long text breaking...
  8. خورشیدآزاد

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    فاروق آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔
  9. خورشیدآزاد

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    فارقلیط میری طرف سے ایک بار پھر آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔
  10. خورشیدآزاد

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    ہووووھووووووو ٹھیک ہوگیا۔ :great: :zabardast1: :good: :hatoff: :hatoff: :hatoff: طلحہ بھائی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ۔ میں تو مایوس ہوگیا تھا کہ اگر اردومحفل پر بھی کسی کو نہیں معلوم تو شاید پوری ٹیمپلیٹ میں ہی کوئی گھڑبڑ ہے۔ آپ کی مدد کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  11. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    فارقلیط اب تو میرا حق بنتا ہے آپ کو خوش آمدید کہنے کا۔ آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ آپ کے تعارف کا اگر دھاگہ ہو تو بتا دیجیئے گا۔
  12. خورشیدآزاد

    اردو ویب ویژن سے علیحدہ کردہ پیغامات

    ہائیں۔۔۔۔!! بھائی جان میں نے تو آتے ہی اپنا پول کھول دیا تھا۔ شاید آپ بھول گئے بہرحال یہاں میراتعارف دوبارہ پڑھیں
  13. خورشیدآزاد

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    کچھ دن پہلےمیں نے القلم پر اندراج کیا تو وہاں کی انتظامیہ نے میرے نام ایک خوش آمدید دھاگہ شروع کیا، جس میں فورم کے اغراض و مقاصد، قوائد و ضوابط، اور اسکے علاوہ فورم کےمشہور اور اہم زمروں کا مختصر تعارف وغیرہ دیا گیا ہے۔ یہ طریقہ مجھے بے حد پسند آیا۔ کیونکہ اس سے ایک تو نئے ممبران اجنبیت...
  14. خورشیدآزاد

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    واہ شمشاد بھائی کیا زبردست طالبانی حل نکالا ہے۔ (ویسے مذاق کررہا ہوں، مائنڈ نہ کریں
  15. خورشیدآزاد

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    میرے بلاگ کے ساتھ جو میں نے بلاگ سپاٹ پر بنایا ہے، براؤزر Compatibility کا مسلہ تھا۔ فائر فاکس میں ٹھیک نطر آتا تھا اور آئی ای میں معاملہ گھڑبڑ تھا۔ وہ تو میں نے کسی نہ کسی طرح ٹھیک کرلیا، لیکن اب ایک نیا مسلہ ہے، کہ جب میں انگریزی لفظ اپنی تحریر میں لکھتا ہوں تو سطروہاں سے ٹوٹ جاتی ہےجہاں...
  16. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرا گاؤں میرا دیش آج کل میری مصروفیات ایسی ہیں کہ جن کو کرتے ہوئے مجھے خود اپنے آپ پر ہنسی آرہی ہے، اورجواچانک ہی میرے پلے پڑگئیں. میری یہ ایک بری عادت ہے کہ جس کام کے پیچھے پڑجاؤں اس سے چِمٹ سا جاتا ہوں. چاہے وہ کام آتا ہو یا نہیں. پہلے بلاگ بنانے کے پیچھے لگ گیا تھا. کبھی اِدھراورکبھی اُدھر...
  17. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مغل صاحب میرا نہیں خیال کہ اس وجہ سے آپ کو اردوسیارہ سے خارج کیا جائے گا۔ امجد اسلام امجد کی تصنیف صحر آثار سےانتخاب
  18. خورشیدآزاد

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق دے۔ آمین
  19. خورشیدآزاد

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    کیا فورم ڈوٹ کام پر کسی نے اردو فورم کامیابی کے ساتھ سیٹ اپ کیا ہے؟
  20. خورشیدآزاد

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    ایک گھنٹہ سے زیادہ سر کھپانے کے بعد میں نے بھی گرائیں والا طریقہ اپناکر مسلہ حل کردیا ہے۔ میرا مشورہ ہے تمام دوستوں کو جن کی تیکنیکی معلومات اتنی زیادہ نہیں، وہ نبیل والے سانچے کو ہی استعمال کریں۔ آپکے وقت اور محنت دونوں کی بچت ہوگی۔
Top