نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    منیر صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ انتظامیہ مکمل طور پر غیر جانبدار ہے، اور دیانت داری سے اپنے ضروری انتظامی امور نبا رہی ہے۔ جس کے لیے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
  2. خورشیدآزاد

    صدر زرداری پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    ہماری بد اعمالیوں کی سزا صدر زرداری ایک درویش اور اس کا کمسن چیلا شہر سے دور کسی جنگل میں رہتے تھے۔ درویش عام طورپر یادِخدامیں مصروف رہتا تھا اور چیلا آس پاس کی بستیوں سے بھیک مانگ کر اس کی خدمت کیا کرتا تھا۔ درویش کا دل انسانیّت کے درد سے لبریزتھا اور وہ صبح شام انتہائی سوزوگداز کے ساتھ یہ...
  3. خورشیدآزاد

    مولانا قاری محمدطیّب قاسمی صاحب جمعہ بیان - موضوع موت

    مولانا قاری محمدطیّب قاسمی صاحب ختم نبوت موومنٹ ہانگ کانگ والے کا ایک ایمان افروز بیان
  4. خورشیدآزاد

    تعارف عثمان رضا

    محفل میں خوش آمدید عثمان رضا
  5. خورشیدآزاد

    ایک ہی کوکھ سے جڑواں لیکن سوتیلے بھائی!

    واقعی سرگرداں کرنے والی خبر ہے۔
  6. خورشیدآزاد

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    ہاں!! یہ ہوئی نا بات!! آپ نے ایک بےحد اچھا سوال کیا ہے۔ بھائیو اور بہنوں پاکستان کے سترہ کروڑ عوام کے مسائل اتنے ہیں کہ کم ازکم اگلی تین چار نسلوں تک یہ حل ہوتے نظر نہیں آرہے۔ ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیئے کہ عالمی طاقتیں بشمول اسلامی عالمی طاقتوں نے ماضی میں بھی پاکستان کو اپنے نظریاتی...
  7. خورشیدآزاد

    Re-arrange the letters to make a word

    oops!! sorry. yar give me some clue, its seem like i got a difficult one, though my English vocabulary isn't that bad. :( mine was easy one, you got it :)
  8. خورشیدآزاد

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    یار میں نے واضح کردیا تھا "صحت مند وخوشگوار" اضافے کے ساتھ۔ ویسے یہ لکھتے ہوئے مجھےہنسی بھی آرہی تھی اور سوچ بھی رہا تھا کہ یہ شعر جس نے بھی تخلیق کیا ہے وہ دنیا کا سب سے بڑا چھوڑو ہوگا۔ :rollingonthefloor:
  9. خورشیدآزاد

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    فہیم بھائی سالگرہ مبارک ہو ۔ " تم جیوصحت مند وخوشگوار زندگی ہزاروں سال، ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار" ;););)
  10. خورشیدآزاد

    Re-arrange the letters to make a word

    Insurgent eyrukt
  11. خورشیدآزاد

    تعارف میرا تعارف

    سعد بھائی عرف دل پاکستانی اردو محفل پر میری طرف سے خوش آمدید قبول کیجیئے۔ آپ سے پہلے ایک دھاگے میں ملاقات ہوچکی ہے۔ ہماری سوچ میں اختلاف ہےلیکن میرا خیال ہے یہ اچھی بات ہے بشرطیکہ ہم مہذب طریقے ایک دوسرے کے خیالات کو سمجھنے اورسمجھانے کی کوشش کریں۔
  12. خورشیدآزاد

    بلاگ رول

    میرا پاکستان صریرِ خامئہ وارث منظرنامہ ابوشامل ناطقہ - م م مغل شوبی نامہ آواز دوست - شاکر کا بلاگ ماوراء کا بلاگ ابنِ ضیاء کا بلاگ اردوماسٹر-اردوبلاگنگ میں تکنیکی مدد شعیب صفدر کا بلاگ
  13. خورشیدآزاد

    بلاگ رول

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے مکی کا بلاگ افتخار اجمل بھوپال کامی کا بلا گ آہنگِ ادب حالِ دل۔ دل جلوں کا ڈاکٹر جعفر ڈفرستان
  14. خورشیدآزاد

    تعارف عثمان رضا

    ویسے شمشاد بھائی یہ نیا سلسلہ اچھا کہ نئے رکن کی پسند و ناپسند معلوم ہوجاتی ہے۔
  15. خورشیدآزاد

    تعارف عثمان رضا

    میں بھی جناب عثمان رضا صاحب :yawn: کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
  16. خورشیدآزاد

    پھول صاحبہ آپ فورم کی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

    پھول صاحبہ آپ فورم کی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
  17. خورشیدآزاد

    سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

    پٹھانی عقل کی اصطلاح پہلی بار سن رہا ہوں۔ اس کا کیا مطلب ہے بھائی؟
  18. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بی بی سی اردو بلاگ - حسن مجتبیٰ مجھے معلوم ہے کہ یہاں صرف اپنے بلاگ کی تحریر کا اقتباس پیش کیا جاتا ہے، لیکن آج بی بی سی اردو بلاگز پر حسن مجتبیٰ صاحب کا بلاگ پڑھنے کے بعد، مجھ سے رہا نہیں گیا کہ اس کا اقتباس یہاں پوسٹ نہ کروں۔ یہ بلاگ بی بی سی اردو بلاگ پر بلاگنگ کرنے والے سینیئر صحافی جناب...
  19. خورشیدآزاد

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    آپ مسلسل اس دھاگے میں اپنا ہی راگ الاپ رہے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کا ارادہ پروپیگنڈے کا ہے۔ اور آپ کو اس سے کوئی سروکار نہیں کہ مخالف فریق کیا کہہ رہا ہے۔ آپ کے اس آخری پیغام کے جواب میں میں خرم بھائی کا پیغام یہاں نقل کروں گا۔ ہمت علی صاحب۔ خرم کا جواب آپ کے لیے کافی ہے۔ ہر سچے...
  20. خورشیدآزاد

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    جیہ جی اور سوات کے تمام بہن، بھائیوں اور بچوں کا اللہ تعالٰی نگہبان ہو۔ ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے سوائے دعا کے۔ :(
Top