نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

    ویسے آئیڈیا اچھا ہے۔
  2. خورشیدآزاد

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    <Variable name="mainBgColor" description="Main Background Color" type="color" default="#eec" value="#eeeecc"> <Variable name="mainTextColor" description="Text Color" type="color" default="#333" value="#333333"> <Variable name="postTitleColor" description="Post...
  3. خورشیدآزاد

    دورہ نیویارک اور ۔۔۔۔۔۔۔

    یہ ایک انتہائی سنگین الزام ہے۔ اور اگر اس الزام میں تھوڑی سی بھی سچائی ہے، اور اس کے باوجود یہ شخص صدارت کی کرسی پر برجمان رہا تو پھر واقعی بحیثت ایک قوم کے ہماری موت واقع ہوچکی ہے۔
  4. خورشیدآزاد

    بغیر دیکھے اللہ عزوجل پر ایمان لانا

    مجھے مولانا کے جواب نے مطمئن نہیں کیا ہے۔
  5. خورشیدآزاد

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    اگر اس فونٹ کی خوبیوں اور خامیوں اور اس کو فورم کا ڈیفالٹ فونٹ بنانے کے فوائد و نقصانات پر تھوڑی سی روشنی ڈالی جائے تو میرے جیسے کم علم حضرات کو اظہارِ رائے میں آسانی ہوجائےگی۔
  6. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اب ایسا نہیں ہونا چاہیئے اور نہ ہوگا کہ کچھ بھی کرو، اس کے خلاف اظہار ناپسندیدگی کرو اور پھر سب کچھ بھول جاؤ. نہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا. فل سٹاپ
  7. خورشیدآزاد

    لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

    بھلے بھئی بھلے کیسا زبردست اپنے مطلب کا ترجمہ ہے۔ واہ جی لالوپرسادیادیو جی کی کیا بات ہے۔
  8. خورشیدآزاد

    www.itelam.com (A Review)

    اچھی کوشش ہے، اللہ کامیابی عطا فرمائے۔ جیسے بھی ہے اپنی بساط کے مطابق آپ پاکستان کی خدمت کررہے ہیں، جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ ویسے خٹک صاحب جیسے کہ آپ جانتے ہیں اردومحفل، القلم، اور اردو مجلس جیسے انتہائی کامیاب اردو فورم یونیکوڈ اردو میں بنانا اب ممکن ہوگیا ہے تو آپ کیوں اپنے آٹی...
  9. خورشیدآزاد

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    پی ٹی وی سے اچھا ذریعہ رابطہ اخبار جہاں۔ یہ دیکھیں ان کے رواں ہفتے کا کالم
  10. خورشیدآزاد

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    مارواء تمہارا یہ پیغام پڑنے کے بعد ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہورہا ہے۔
  11. خورشیدآزاد

    اردو محفل کا سکول (4)

    واہ کتنی خوبصورت اور سچی بات کہی ہے آپ نےطالوت بھائی، ناکام لوگ واقعی تقدیر کو اپنی ناکامیوں کے لیے موردالزام ٹھہراتے ہیں، یہاں تک کہ ان کی ساری زندگی الزام تراشیوں میں ہی گزر جاتی ہے۔ اور جب انہیں احساس ہوتا ہے کہ میری ناکامیوں کی وجہ تقدیر نہیں میں خود ہوں تو اس وقت تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔...
  12. خورشیدآزاد

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    تین سو سے زیادہ فعال اراکین کے ہوتے ہوئے صرف گیارہ ووٹ۔۔۔۔بےحد دکھ بالکہ شرم کی بات ہے۔ نبیل اوران کے ہم رکاب ساتھیوں کی بے لوث خدمت کے جواب میں ہمیں چاہیے کہ کھیل ہی کھیل اور گپ شپ میں وقت ضائع کرنے کے بجائے صرف دس منٹس اس تحریری مقابلے کو دے کرمضامین پڑھنے اور ووٹنگ کرکے اردومحفل کی خدمت میں...
  13. خورشیدآزاد

    بلوچستان کی آزادی کے نعروں کی کوئی حیثیت نہیں‘ گورنر مگسی

    عام غریب بلوچوں کے مسائل کا حل آزادی میں نہیں، آج اگر وہ پاکستان سے الگ ہوں بھی جائیں تو نواب اور ملک کی غلامی میں چلیں جائیں گے۔ بالکل ویسے ہی جیسے ہندوستانی مسلمانوں نے گوروں سے اپنے لیے ایک الگ خطہ لیا کہ وہاں آزادی سے اپنی امنگوں اور آرزؤں کے مطابق زندگی گزاریں گیں، لیکن ہوا کیا ؟ ہندوستانی...
  14. خورشیدآزاد

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    اس پر کچھ روشنی ڈالیں شمشاد بھائی، اسلام نے دوسرے مذہب و معاشرے کے مقابلے میں کیسے عورت کو زیادہ عزت و قار دیا ہے؟
  15. خورشیدآزاد

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    گھریلو تشدد گھریلو تشدد نا صرف اسلامی دنیا میں، بالکہ پوری دنیا کا ایک بے حد سنجیدہ مسلہ ہے۔ اس واسطے آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ اس موضوع کو گپ شپ کی نظر نہ کریں۔ اور غور و فکر کے بعد اس پرسیرحاصل گفتگو ہونی چاہیئے۔ میں نے ذاتی طور پر گھریلو تشدد قریب سے دیکھا ہے، مجھے معلوم ہے گھریلو تشدد ایک...
  16. خورشیدآزاد

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    سارے مضامین اچھے ہیں، لیکن میرا خیال خرم صاحب کا مضمون فکروغور کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ ویسے ماوراء بہن سےمعذرت کہ اس دفعہ لکھنے کی چاہت کے باوجود نا لکھ سکا، لیکن سلسلہ بہت اچھا ہے، اس کو جاری رہنا چاہییے۔ اور انشاء اللہ آئندہ کے مقابلوں میں طبع آزمائی کروں گا۔
  17. خورشیدآزاد

    وی بلیٹن کے مفت اسٹائل

    میرے پسندیدہ سانچے سوکو ٹیکرون بٹرفلائیز عرابیکو ارتاکس ویسےاگران میں سے کوئی بھی سانچہ اردو محفل کے زیرِ استعمال آجائے تو مزہ آجائے گا۔۔۔۔ :praying:
  18. خورشیدآزاد

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    ویسے میرا خیال ہے جب تک نئے پیغامات کی تلاش میں پیغامات ملتیں رہیں اردو محفل کی فضا بور نہیں ہوسکتی۔
  19. خورشیدآزاد

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    شادی خانہ آبادی کی تاریخ تہہ ہونے پر پیشگی مبارک ہو جناب، ویسے مجھے حیرت ہے کہ آپ کی اب شادی ہونے والی ہے۔
  20. خورشیدآزاد

    اردو محفل کی سپیمنگ کے خلاف پالیسی

    جی شمشاد بھائی میں آپ سے مکمل طور پرمتفق ہوں کہ کھیل ہی کھیل میں یا گپ شپ کے زمرے میں جو موادہے وہ سپیمنگ نہیں ہے۔ اور یہ بھی صحیح ہے کہ ان زمروں میں یا کسی بھی زمرے میں، اور کسی بھی موضوع میں تھوڑی بہت گپ شپ کی اجازت ہونی چاہیئے لیکن میرا خیال ہے جہاں محسوس ہو موضوع کا مربّہ بن رہاہے انتظامیہ...
Top