نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    مولانا پنجاب شریف

    حضرت آپ کی دھاگوں اور پیغامات سے یہ تو ثابت ہوگیا آپ ایک قومی اور صوبائی نسل پرست خیالات کے انسان ہیں۔ لیکن آپ کی آخری تصویرغیراخلاقی حرکت ہے۔ آپ نوازشریف کو شوق سےمولانا پنجاب کہہ سکتے کیونکہ آپ کو حق ہے ان سے سیاسی اختلاف کا، لیکن آخری تصویر کے ذریعے آپ ذاتیات پر آگئے۔ گوگل پر الطاف حسین...
  2. خورشیدآزاد

    شیخ الانفارمیشن نیوز قبلہ محترم جناب حضرت صابر صاحب موڈریٹر اردو ویب

    نوید صاحب آپ ناراض نہ ہوں لیکن آپ کا یہ دھاگہ تاحال سپیمنگ کے زمرے میں آتا ہے۔
  3. خورشیدآزاد

    پاکستانی کمانڈوز کی نئی تصاویر”ہم سپاہی ہیں“ ڈاکومنٹری سے

    زبردست!! شیئر کرنے کا شکریہ۔ ایسی ڈاکومنٹری پروگرامز پاک فوج کے امیج کو بہتر کرنے کےلیے بےحد ضروری ہیں۔ ویسے یہ کون سی زبان میں ہے؟ اردو یا انگلش؟
  4. خورشیدآزاد

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    ماشااللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ ویسے فرح بھائی آپ کونسا کیمرہ استعمال کررہے ہیں۔
  5. خورشیدآزاد

    مبارکباد سعود بھائی(ابنِ سعید) کو شادی مبارک

    شادی خانہ آبادی مبارک ہو سعود بھائی۔
  6. خورشیدآزاد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میں بھی لائبریری پراجیکٹ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں۔
  7. خورشیدآزاد

    لاہور 15 کی عمارت دھماکے کے بعد

    یہ انتہائی غیراخلاقی اور بری حرکت ہے۔ اگر یہاں میں ہوتا تو فوٹوگرافر کا کیمرہ لے کر اسی کے سر میں دے مارتا اور پھر اس کے ساتھی فوٹوگرافروں سے کہتا اس کی طبی امداد کرنے بجائے اس کی تصویریں لو، تب اسے تصویر میں زخمی عورت اور بچے کی تکلیف کا صحیح احساس ہوتا ۔ ایک انسان چاہے وہ مرد ہے یا عورت...
  8. خورشیدآزاد

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ دھاگہ اگرکتابی صورت میں چھاپ جائے تو ڈاکٹر محمدیونس بٹ کی تصنیف سے زیادہ بکے گا۔
  9. خورشیدآزاد

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    واہ!! خرم شہزاد مزہ آگیا۔ شکریہ شیئر کرنے کا۔ یعنی آج سعود بھائی کی ایک نئی زندگی کا آغاز ہونے والا۔ اوران تجربات سے بھی گزریں گے جو ایک عام شخص کی زندگی میں پہلی بار "ایک بار" ہی آتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہےسعود بھائی کی اس نئی زندگی کی شروعات ایسی ہوجیسے انہوں نے خوابوں اور خیالوں میں دیکھا...
  10. خورشیدآزاد

    امریکی عورت کی آزادی اپنے جلو میں ناخوشی لائی ہے۔

    آج امریکی عورت کے پاس دولت ، صحت اور تعلیم تیس پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ اب وہ ملازمت کر سکتی ہے، مردوں کے برابر تنخواہ لے سکتی ہے، اگر شوہر ظالم ہو تو علٰحدگی اختیار کر سکتی ہے اور تنگ کرنے والے یا امتیازی سلوک کرنے والے باس پر مقدمہ چلا سکتی ہے۔ اب عورتوں کی عمریں بھی پہلے سے لمبی ہو...
  11. خورشیدآزاد

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    بہت اچھی کوشش ہے۔ نوائے وقت کی ویب سائٹ فائرفاکس براؤزرمیں تو خوبصورت بھی نظر آرہی ہے اور استعمال میں بھی کوئی خاص مسلہ نہیں ہے، لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر میں رفتار اور خوبصورتی دونوں کا معیار فائر فاکس جیسا نہیں ہے۔ ایسا کیوں؟ مندرجہ بالا جیسی معمولی معمولی غلطیاں نوائے وقت جیسے اخبار سے نہیں...
  12. خورشیدآزاد

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    اگر دونوں وطنوں میں ایک جیسی سہولیات میسر ہوں تو کہاں رہنا پسندکریں گے؟ پاکستان پاکستان پاکستان موسیقی اپنے وطن کی پسند ہے یا نئے وطن کی؟ پاکستانی اور ہندوستانی
  13. خورشیدآزاد

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ 16 سال ہوگئے۔ آخری دفعہ دس دن کے لیے 12 اکتوبر 1999 کو پاکستان گیا تھا۔ 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ ویسےتو گھر میں پاکستانی کھانے ہی پکتے ہیں، لیکن پھربھی تندور کی روٹی اور بیگن کا برتا بہت یاد آتا ہے- 3: آپ کی مادری...
  14. خورشیدآزاد

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    یہ وصعت اللہ خان صاحب کی تحریر سے اقتباس ہے۔ یہ بندہ جب بھی لکھتا ہے، لکھنے کا حق ادا کردیتا ہے۔
  15. خورشیدآزاد

    ایک پُراسرار فون کال

    ویسے اس سے ایک بات ثابت تو ہوگئی کہ آپ بےحد ٹھنڈے مزاج کے بندے ہیں۔ ورنہ میرے ساتھ اگر ایسا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. خورشیدآزاد

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    کوئی اس بات پر یقین کرتا ہے یا نہیں کہ امریکی چاند تک پہنچ گئے ہیں، اس سے امریکیوں کو کوئی درد سر نہیں، وہ اپنا کام کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، محمدص کے افکار کہ علم حاصل کرنے کے لیے چین تک جاؤ پر عمل کرتے رہیں گے۔ اور ہم لوگوں حسب معمول لکیر کے فقیر بن کر فضول مباحث میں پڑیں رہیں گے۔ جب بارویں...
  17. خورشیدآزاد

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    میرا پہلا اردوایا ہوا ورڈپریس تھیم جی ہاں!! نبیل بھائی کے اس ٹیوٹوریل کی مدد سے میں نے پہلی دفعہ ورڈپریس تھیم کو اردووانے کی کوشش کی، اور میرے اپنے سمجھ کے مطابق اس کوشش میں بہت حد تک کامیاب ہوگیا ہوں۔ :dancing: ابھی فلحال زیادہ پھیلنے کی کوشش نہیں کروں گا کہ کہیں محفل کے استادوں کے استاد کوئی...
  18. خورشیدآزاد

    شاکر القادری صاحب پر بنائی گئی پینٹگ کا عکس

    فوٹوشاپ کا کمال ہے بھائی۔
  19. خورشیدآزاد

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    Add Gadgetپر کلک کرکے آپ HTML/JavaScript Add کے ذریعے اس میں مندرجہ ذیل کوڈ کاپی پیسٹ کرلیں۔ اگر آپ کو یہ بٹن پسند نہیں تو اسی طریقے سے آپ اردومحفل یا کہیں اور سے بھی یہ بٹن اپنے بلاگ پر لگا سکتے ہیں۔ دوسرا آسان اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے تعارف میں بھی ان فونٹ کے ڈاؤنلوڈ کا ربط اپنے قارئین...
Top