اس کا ایک متوقع غیر سنجیدہ جواب تو یہ ہے کہ یہ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ :)
ویسے ایک زمانے میں تو سبسکرائبر بننے کے لیے چندہ دیا جاتا تھا، اب تو بس رکن بنانے والی بات رہ گئی ہے بالخصوص یو ٹیوب پر۔ اس لیے کبھی کبھار رکنیت اختیار کریں بھی سننے میں آ جاتا ہے مگر یہ تو دراصل ممبرشپ...