کپتانی کا فرق دیکھنا ہو تو تازہ مثال دیکھیے۔ مچل اَن فِٹ ہے تو اسے جھکنے میں ایشو آ رہا ہے تو روہت نے فیلڈ اس حساب سے سیٹ کی ہے کہ مچل کو ہٹ لگانے میں مشکل محسوس ہو رہی ہے اور سراج نے چاروں گیندیں اسی ایک پوزیشن پر کی ہیں، یعنی قدرے وائیڈ، بلے سے دور۔ اور چار گیندوں پر مچل ایک رن بنا پائے۔ وگرنہ...