میرے خیال میں تمام بڑی سیاسی جماعتیں کسی نہ کسی مرحلے پر فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر آمادگی ظاہر کرتی رہی ہیں۔ اور اعلیٰ عدلیہ کا حال تو ہمارے سامنے کا ہے۔ اُن سے ایسے فیصلے کی ہی توقع تھی۔ میرے مطابق، فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل کسی صورت نہیں ہونا چاہیے مگر یہ بھی یاد رہے کہ یہ...