پاور پلے ختم شد
قلندرز 35/2
مزید 164 رنز درکار 84 گیندوں میں۔۔
آخری دو اوورز سے کچھ بہتری تو آئی ہے سکورنگ ریٹ میں لیکن ہنوز دلی دور است
پروفیسر صاب بی لائک: کم از کم اسٹین کولوں تے آؤٹ نہیں ہویا ناں۔۔
ایک لائٹ ٹاؤر بند ہونے کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے فی الحال۔
اگرچہ بلے باز اور باؤلر دونوں میچ جاری رکھنا چاہتے تھے لیکن ایمپائر نے میچ جاری نہ رکھنے کا فیصلہ لیا۔۔۔