قلندرز نے اپنا میچ 9 وکٹ سے جیت لیا۔
186 رنز کا ہدف لاہور نے با آسانی 7 گیند پہلے ہی عبور کر لیا۔
بالآخر لین جی نے اپنا کمال دکھا ہی دیا۔۔۔
دوسرا میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔
کوئٹہ کو یہ میچ شدید بھاری مارجن سے جیتنا ہوگا ٹاپ فور میں پہنچنے کے لئے۔
اگر کوئٹہ کسی معجزے کے ذریعے کوالیفائی کر جاتا ہے...