54 گیندوں سے 95 رنز
لین بھی فارم میں آ رہا، فخر دوسری طرف کھڑا ہے اور ڈنک کی آمد بھی ہونی ہے۔
تمام تر چیزیں تو قلندرز کے حق میں ہیں۔ لیکن معلوم نہیں قلندرز خود کس موڈ میں ہیں۔۔
آسٹریلیا نے فائنل میں انڈیا با آسانی زیر کر کے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
یہ کینگروزکا 5واں ٹائٹل ہے۔
ویل پلیڈ انڈین گرلز۔ ہارڈ لک۔اُمید ہے کہ آپ آئندہ ٹورنامنٹ میں شاندار واپس کریں گی۔ گُڈ لک۔۔۔