نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کرکٹ کا نیا عالمی بادشاہ کون ھو گا

    جوانی میں بھی ادارے کے تجزیے ایسے ہی تھے۔ ;)
  2. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    انکی فیسبک کے تمام دوست اردو محفل اور دوسرے فورم کے ممبران ہیں بس۔۔۔ وہ اس سے پہلے بھی لمبے عرصے کے لئے قطع تعلق رہ چُکے ہیں فورمز سے لیکن وہ عرصے چھ ماہ سے زائد نہ ہوتا تھا۔ ہن تے اخیر ای ہو گئی اے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    ان سے رابطے کے دو ہی راستے تھے فورم اور فیسبک۔ دونوں پر ہی کچھ نہیں ملا۔
  4. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    کہاں ہو چلے آؤ یاز
  5. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    مناسب ہو گیا !! جب فیصلے ایلیٹ للاس نے کرنے ہیں تو حکومت بھی پھر اُن کو دے دیتے ہیں جی. :)
  6. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    چلیں حکومت نہ بڑھائے ایلیٹ کلاس سے گزارش کر لیتے ہیں۔ :) برسبیل تذکرہ علم میں اضافے کے لئے پوچھ رہا کس کا کام ہے فی کس آمدنی بڑھانا ؟
  7. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    فی کس آمدنی بھی پھر برابر کر دے حکومت۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید

    حکومت عاطف میاں کو اقتصادی کونسل میں نہ شامل کر پائے یہ تو بڑی عمدہ بہت بڑی بات تھی۔ پھر کپتان کہہ دیتا ہے کہ ایلیٹ اپنی مرضی سے فیصلے کر دیتی ہے۔
  9. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    تو کیا غلط۔ہے ضرور پہنچانا چاہیے، غالباً ریاستِ مدینہ میں یہ بھی ایک اہم بات تھی۔
  10. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    اینے وی اسد عمر طرحاں حکومت اچ آ کے بھل جانا اے فارمولا۔
  11. عبداللہ محمد

    مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ کے بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی

    واہ واہ،جناب ہوراں اج فئیر اعداد و شمار ٹویٹے نیں۔ ذرا 47 روپے والا فارمولا بھی ٹیٹوا دیں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    پھر بھی ایک دفعہ پوچھ تو دیں۔ بولیں تو سہی اصلوں گڑا گڑوں دی ای گئے نیں۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    اسد عمر بھائی کو کوئی 47 روپے فارمولا ہی یاد دلا دو پلیز۔
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور ہم نے معہ پلاننگ، کیا تیر مار لیا؟
  15. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    میرا پُچھن مطلب اے سی کہ ہلے تہاڈے کول کھوہ تے گادی ہیگا اے؟
  16. عبداللہ محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    لیکن صد شکر کے سب ادارے ایک پیج پر تو ہیں ناں۔
  17. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    اے لائیو جے یا کدھروں چُکی جے؟
Top