نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بابر اعظم علی الصبح اوور نائٹ انفرادی اسکور پر پویلین واپس پاکستان 149/3 اگر اسد اور شان کی شراکت لمبی نہ چلی تو پاکستانی باری 250 تک سمٹنے کے قوی امکان۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    وسیم اکرم وان
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اسٹمپس ڈے 1 پاکستان 139/2 49 اوورز شان مسعود 46* بابر اعظم 69* پہلے دن کے اختتام پر بظاہراً شاہینو کو ایج حاصل ہے تاہم وہ اسکو کل پہلے ہی سیشن میں گنوا دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ کہتے ہیں ناں ایک بندے سے اسکی بیوی نے شکایت کی کہ شادی کے بعد آپ مجھ میں دلچسپی نہیں لیتے تو صاحب بولے میں نے پہلے ہی بتایا تھا کہ مجھے شادی شدہ عورتوں میں دلچپسی نہیں ہے۔ وغیرہ وغیرہ !!
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان نور ہے

    ۔۔۔۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    دوسرے سیشن کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔ پاکستان 121/2 41 اوورز بابرنے اچھا کاؤنٹر پنچ کیا ہے اور محض 72 گیندوں میں ہی ففٹی جڑ دی ہے۔۔۔ دوسری طرف سے شان نے اچھے سے اینڈ سنبھالا ہوا ہے۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    مصباح پاء جی کی مرضی کے علاوہ کوئی وجہ نہیں ہو سکتی۔ لیکن اصل سوال یہ ہے انگلش کی اس باؤلنگ لائن اپ کے سامنے چھٹے نمبر پر شادو کو کھیلانا کہاں کی دانشمندی ہے۔ پھر جب آپ ایک اور لیگ اسپنر بھی کھیلا رہے ہیں۔ اگر ایکسٹرا باؤلر کا مارجن لے رہے تو فواد بھی اچھی گیند کروا لیتا اور پھر لیفٹ آرام کا...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    کپتان بغیر کھاتہ کھولے پویلین واپس۔ اور جاتے جاتے ری ویو بھی کھا گئے۔ پاکستان 43/2
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    گرین ٹیم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ 17 اوورز کے بعد ابھی تک ایک ہی شاہین پویلین واپس لوٹا ہے اور سکور 43 ہو چکا ہے۔ پہلا گھنٹہ شاہینوں نے عمدہ گزار لیا ہے۔ اب انہیں اس عمدہ بنیاد پر اسکوروں کا بڑی عمارت کھڑی کرنی چاہیے۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    کل تک ادارہ صرف کرکٹ کی واپسی اور گرین ٹیم کر کھیلتا دیکھنے پر خوش تھا اور اس قسم کی کسی خوش فہمی سے کوسوں دور تھا کہ لیکن پھر کچھ سٹیٹس دیکھے اور اُمیدیں پھر سے جاگ اُٹھی ہیں۔ مطلب پتہ وی ہیگا کے کوئی چانس ہی نہیں لیکن فئیر وی دل کہندا اے ایک آدھ تکا لگ ای جائے گا۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ بمقابلہ پاکستان سیریز کا آغاز آج سے مانچسٹر میں ہو رہا۔ سیریز تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    زیک کی متفرق تصاویر

    وچلی گل میں سمجھ گیا واں۔۔ ;):p
  13. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یار باقی سب چھوڑو یہ بتاؤ میر محمد کی ٹویٹ اور وہ بھی اس چیز کے متعلق شئیر کرتے ایک مرتبہ بھی دل نے کہا نہیں کہ یار مطلب ایسا کیسے کر لو گے آخر کیسے؟
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    زیک بھائی مذہب کو نشانے بنائے بغیر بھی یہ بات کہی جا سکتی تھی یا نہیں؟
  15. عبداللہ محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    روحانی شرکت :)
  16. عبداللہ محمد

    تاسف کی لڑیاں مقفل

    تُسی کیہ محفل تے پورا پانا اے۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ابھی آپکو یہ معلوم۔نہیں بارہ لاکھ میں سوزوکی والے کیا ٹین ڈبا اٹھا کر دے رہے ہیں۔ اگرچہ جس گاڑی کا یہ متبادل آئی ہے اس سے تو کافی بہتر ہے لیکن قیمتاً پھر بھی بہت زیادہ ہے۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آخری روز پہلے سیشن کا کھیل جاری۔ کالی آندھی کو میچ جیتنے کے لئے 200 رنز درکار ہیں جبکہ اسکے لئے انکے پاس 88 اوورز ہیں۔۔ انگلینڈ دوسری اننگ میں 313 رنز پر آل آؤٹ۔ شینن گبرئیل کی شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 5 بلے بازوں کو پاویلین کی راہ دکھائی۔ اسوقت تینوں نتائج کے امکان شدید روشن ہیں۔۔
  19. عبداللہ محمد

    پوت کے پاؤں اور بچوں کا ’’پالنا‘‘

    دستک سے یاد آیا اے خان بھائی آپ نے ابھی تک کسی کے دل پر دستک دی یا چلے ہی چل رہے ہیں۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    کیا ہی عمدہ کیچ دبوچا گیا ہے بھئی
Top