لاریب بہن! مائینڈ نہیں کرنا۔
میں پہلے ایک بار بھی یہ لکھ کے مٹا چکا ہوں۔ آپ بہت جلد وضاحت دی دیتی ہیں۔ بات وہی ٹھپ ہوجاتی ہے :unsure:
یہاں ہم سب ایک فیملی طرح ہیں اور لائٹر نوٹ پہ بات کر رہے ہوتے ہیں۔ تو ایسی کوئی بات نہیں ہوتی کہ اس کی بہت زیادہ وضاحت دی جائے۔ بات کا لطف لیا کریں۔ اگلا وار کیا...