یقینا۔ سماں تو کچھ حشر سا تھا۔ لیکن یہ پیر صاحب کی اپنی اصطلاح ہے۔ اور وہ ایک عالم اور پیر سے کچھ زیادہ تھے۔ ابھی یہ مراسلہ لکھتےہوئے بھی بجلی گزر گئی ہے۔
آمین۔۔۔
خبر اڑے گی حسن وصل کو ہے رخت سفر
پھر ایک حشر اٹھاؤں کبھی جو تو آئے
معذرت کے آپ کے سوال کو نظر انداز کیا خطا معاف۔۔۔۔ اگر تو آپ واقعی پوچھ رہی ہیں کہ ایسا کیوں تو ماہی احمد سے رابطہ کریں۔ اس علاقے کی شاہسوار ہیں۔ اچھے دلائل سے بتائیں گی۔
ویسے مجھے تھوڑا تعجب ہوا کہ اس اصطلاح جو اس ضمن میں کافی مشہور و معروف کے استعمال پر ایسا رد عمل۔ لیکن۔ بحث موضوع سے ہٹے نہیں اتنی گزارش عرض ہے کہ آپ احباب درست کہہ رہے ہم اسے محذوف کیے دیتے ہیں۔
معذرت بھائی۔ یہ پنجابی مقولہ تھا ہم ویسے شغل لگا رہے ہیں آپس میں۔ ورنہ ہم گنوارو کو کیا پتا اوپر کیا بحث چل رہی ہے۔ آپ بے فکر ہو کر اپنا جاری رکھیں۔ اس محض مزاح ہے کسی کو کچھ بھی نہیں کہا ہوا۔