اگر تو آپ سب سے بڑی بارگاہ کی بات کر رہی ہیں تو مرشد کا لفظ چھوٹا ہے۔ کہ مولائے کائنات جو مرشد گر ہیں کے بھی مولا ہیں وہ۔۔۔۔۔ یہ تو پھر آپ کا بہت بڑا مقام ہے جو وہاں تک سوچتی ہیں۔ ہم تو جس گلی کے خاک نشین ہیں اس کا سوچ سوچ کے بھی جان جاتی ہے کہ خدایا تیرا ہی کرم ہے ہم ایسے بھی ان گلیوں میں ، کجا...