ایک زمانے میں چند ماہ سائیکالوجسٹ کے پاس جاتا رہا کہ کچھ مسائل درپیش تھے جنہیں میرا ذہن اور دل خود سے پراسس نہیں کر پا رہا تھا۔ ان سیشنز کا خوب فائدہ ہوا۔ دوبارہ مجھے کبھی ضرورت نہیں پڑی (اب تک)
کافی لوگوں کو جانتا ہوں جو تھراپی سے مستفید ہوئے اور ہر عمر کے اور ہر قسم کے کاؤنسلر اور سائیکیاٹرسٹ...