نتائج تلاش

  1. ز

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    جب بھی کسی پنجابی کے سامنے بولی اس نے کہا نہ ہی بولو تو بہتر ہے 😀 ویسے زبانوں میں انگریزی، اردو، فرنچ اور پھر پنجابی آتی ہے۔ معمولی سی عربی کی بھی شدبد ہے
  2. ز

    بوسٹن روڈ ٹرپ

    کہتے ہیں کہ Union Oyster House بوسٹن کا سب سے پرانا ریستوران ہے۔ سو ہم نے وہاں اویسٹر کھائے
  3. ز

    بوسٹن روڈ ٹرپ

    Paul Revere گھوڑے پر امریکی جنگ آزادی کے آغاز کی یادگار
  4. ز

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    فیملی سے کتنا عرصہ دور رہنے کے بعد اس حالت کو پہنچے؟ 😁
  5. ز

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    قانون وغیرہ کی بات آپ سعودیہ کے حوالے سے پہلے بھی کر چکے ہیں اور یہ درست بھی ہے لیکن کبھی احساس ہوا کہ ایک غیرملکی ہونے کے ناتے آپ کے کم حقوق ہیں؛ جائداد خریدنے میں، بزنس چلانے میں، ہمیشہ کی رہائش میں اور سیاسی اور civil حقوق بھی۔ کبھی دل چاہا کہ ایسی جگہ رہیں جہاں یہ سب بھی میسر ہو؟ (یعنی...
  6. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس میں شک نہیں کہ privileged تھا اور ابھی بھی ہوں۔ پاکستان میں زندگی کے پہلے پانچ سال کچھ خاص یاد نہیں۔ جب 12 سال کی عمر میں واپسی ہوئی تو کافی عجیب محسوس ہوتا تھا۔ پھر کچھ عادت ہوگئی۔ لیکن عمر کی تیسری دہائی میں پاکستان چھوڑ دیا اور نہ صرف خود کو پاکستانی نہیں سمجھتا بلکہ پچھلی چند بار وہاں گیا...
  7. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    نہیں بالکل بے سرا ہوں بلکہ کان بھی میوزک کے لئے نہیں بنے۔ میوزک بیگم اور بیٹی کا شوق ہیں۔ ان کے ساتھ سن لیتا ہوں۔ اکیلا ڈرائیو کر رہا ہوں تو انجن کا میوزک ہوتا ہے یا پھر پاڈکاسٹس یہ کوائر کا ٹرپ تو میری بچوں میں مقبولیت کی وجہ سے تھا اور یہ بھی کہ میں ان کا خیال بھی رکھ لیتا ہوں
  8. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    چلیں ظہیراحمدظہیر سے پوچھتے ہیں کہ Adulting کی اردو کیا ہو گی
  9. ز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    میرا بھائی تو ٹریفلگر سکوائر میں سارا وقت کبوتروں کے پیچھے ہی بھاگتا رہا تھا۔
  10. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    پی ایچ ڈی کے دوران پڑھاتا رہا ہوں۔ لیب بھی سپروائز کی جونیر لیول (یعنی تیسرا سال) الیکٹریکل انجینیرنگ کی۔ اس کے علاوہ پڑھائی کے دوران peer tutoring کافی کی۔ کتنے ہی سال بچوں کی ٹینس ٹیم جس میں میری بیٹی بھی تھی کا کوچ اور مینجر رہا۔ بیٹی کے سکول میں بھی ہر سال کسی نہ کسی طرح والنٹیر کرتا تھا اور...
  11. ز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ان کے ساتھ میری فیورٹ تصویر ہے جب میں سات برس کا تھا
  12. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس کا عمر سے تعلق نہیں ہے بلکہ:
  13. ز

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    کیا آپ انگریزی شاعری پڑھتے ہیں؟ کونسا شاعر آپ کا پسندیدہ ہے؟ کوئی پسندیدہ poem شیئر کریں
  14. ز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    وہاں شیر کے ساتھ تصویر لی آپ کی بیٹی نے؟
  15. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کاٹے کا آپشن کدھر گیا
  16. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اب تو وہ ایک اڈلٹ ہے لیکن میں ہمیشہ سے اس سے برابری کی سطح پر بات کرتا ہوں۔ اس سے اپنے خیالات شیئر کرتا ہوں اور اسے اینکریج کرتا ہوں کہ وہ بھی ہر بات مجھ سے شیئر کرے چاہے وہ بری ہی کیوں نہ ہو۔ یہاں تک اسے کہا ہوا ہے کہ وہ اگر کوئی قتل کرے تو فوری مجھے بتائے۔ میں پہلا کام پولیس کو فون کروں گا اور...
Top