Potomac دریا کراس کر کے میری لینڈ سے:
زندگی کو yolo کے خیال ہی سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسے اچھے طریقے سے گزاریں کہ یہ گئی تو کچھ ہی عرصہ میں نام بھی نہ رہے گا۔
خوشی اور غم تو آتے جاتے رہتے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ اطمینان بھی ایک اہم کیفیت ہے جس کا مستقل رہنا اچھی زندگی کے لئے اہم ہے۔